English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Molecular beam Phrase مالیکیولربیم ۔ گیسی فیز میں انتہائی کم ڈباﺅ پر مالیکیولوں کی بیم ۔
Molecular beam epitaxymbe
Molecular biology Adjective مالیکیولر بائیالوجی ۔ حیاتیات میں اہم مالیکیولز کی ساخت کا مطالعہ ۔
Molecular channel Noun پرو ٹین کاوہ گروپ جوپولی پیپ ٹائیڑ کی تبدیلی ی نگرانی کرتا ہے
Molecular compound Noun سالماتی مرکب ۔
Molecular conductivity Noun مولی کولر چالکتا ۔ سلمی موصلیت ۔
Molecular crystals مالیکیولی قلمیں ۔ ایسی قلمیں جن میں مالیکیولز شبکہ پوائنٹس پر قابض ہوتے ہیں مثلاً ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ (خشک برف) یا آیوڈین وغیرہ ۔
Molecular diameters مالیکیولی اقطار ۔ کیمیائی حرکیات کے مقصد کے لیے فرض کر لیا گیا ہے کہ مالیکیولز کروی ہوتے ہیں چنانچہ ان کے قطر کر لیے گئے ہیں مثلاً ہائیڈروجن کے مالیکیول کا قطر 2.36x10-8 سینٹی میٹر اور آکسیجن کے مالیکیول کا قطر 23.19x10-8 سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔
Molecular distillation مالیکیولی کشید ۔ ایسی کشید جو انتہائی کم دباﺅ پر عمل میں لائی جاتی ہے ۔ یہ دباﺅ(1.3 N/m2 ) ہوتا ہے ۔ اسے وٹامنز اور دیگر فطری اجزا کی علیحدگی اور صفائی کے لیے استعمال میں لاتے ہیں مرکری کے آئسوٹوپس کی علیحدگی کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
Molecular electronicsmolectronics
Molecular exclusion gas filtration gel perneation
Molecular fatty Noun سالماتی چربی
Molecular formila Noun سالماتی ضابطہ ۔
Molecular formula مالیکیولی فارمولا ۔ ایسا فارمولہ جو بتاتا ہے کہ ایک مرکب کے مالیکیول میں مختلف عناصر کے ایٹموں کی حقیقی تعداد کتنی ہے ۔
Molecular heat Noun سالماتی حرارت ۔
Molecular map Phrase مالیکیولر میپ : تفصیل کے لیے physical map دیکھو ۔
Molecular mass مالیکیولی کمیت ۔ کاربن 12 ۔ کی کمیت کے 1/12 حصے سے مرکب کا مول جتنے گنا بھاری ہوا سے مالیکولی کمیت کہتے ہیں ۔ یہ مادے کے ایک مالیکیول میں موجود تمام ایٹموں کی مجموعی ایٹمی کمیت کے مساوی ہوتا ہے ۔ مثلا ہائیڈروجن کی مالیکیولی کمیت دو اور پانی کی 18 ہے ۔
Molecular orbital mo
Molecular orbitals مالیکیولی مداری ۔ مالیکیول تشکیل دینے والے تمام ایٹموں سے تعلق رکھنے والے مداری ۔ صرف بیرونی الیکٹرانز کو مالیکیولی مداری کے طبقات درج ذیل ہیں ۔ بانڈنگ ، الیکٹران مالیکیولز کو باہم مجتمع رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اینٹی بانڈنگ ، الیکٹران مالیکیولز کے انتشار کا سبب بنتے ہیں ۔ نان بانڈنگ ، الیکٹران کا مالیکیول پر کوئی اتصالی اثر نہیں ہوتا ۔
Molecular sieve Phrase سالماتی چھلنیاں : مسام دارالمینو سلیکیٹ کے جاذب جن میں یکسا سائز کے مسام ہوتے ہیں ۔ جو مخصوص سائز اور خاصیت کے سالمات کو منتخب کرتے ہیں ۔
Molecular solids مالیکیولی ٹھوس ۔ ان میں دو قطبی قسم کی بین المالیکیولی قوتیں ہوتی ہیں ۔ بعض اوقات ہائیڈروجن بانڈنگ اور ونڈ روالز فورسز بھی موجود ہوتی ہیں مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن وغیرہ ۔
Molecular spectroscopy مالیکیولی طیف بینی ۔ جس طرح ایٹموں کے معاملے میں ہوتا ہے ۔ توانائی کو مالیکیولز خارج یا جذب کر سکتے ہیں ۔ تاکہ مختلف مقداری حالتوں میں سے گزر سکے ۔
Molecular spectrum Noun سالماتی طیف ۔
Molecular volume Noun سالمی حجم ۔
Molecular weight Phrase سالمہ : کسی شے کا سب سے چھوٹا حصہ جو آزادا نہ طور پر و جود رکھتا ہے اور اصل مادے کی خصوصیات کا حاصل ہوتا ہے ۔
Molecularity Phrase مالیکیولیریٹی ۔ کسی تعامل کے مرحلے کے متعلق معلومات کا ایک انتہائی اہم حصہ جو اس مرحلے میں حصہ لینے والی کیمیائی اشیاء کی تعداد بتاتا ہے ۔
Molecularity of reaction تعامل کی سالمیت ۔ ایک متوازن کیمیائی مساوات میں ابھرنے والے مختلف متعاملات کے ہم سروں کے مجموعہ کے مساوی ہوتی ہے ۔ یہ ایک نظری مفروضہ ہے اور اس کی قدر ہمیشہ ایک مکمل عدد ہوتی ہے ۔ ایک تعامل مبینہ طور پر ایک سالمی ہوتا ہے اگر اس کی سالمیت ایک ہو اسی طرح 2 اور 3 سالمیت کے لیے بائیو مالیکیولر اور ٹرائی مالیکیولر ہوتے ہیں ۔
Molecularly Adverb سالمے کے طور پر
Molecularrity Noun سالماتی کیفیت ۔ سالموں سے متعلق ۔
Molecularty Adverb سالمے کے طوا پر ۔