English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
N Noun نَینو ، اِنعطافی مَعیار ، نَرو ، نیُوٹران ، نائٹروجَن ، نارمَل محلُول ، آبادی کا حُجَم اور آووگارڈو نَمبَر کی علامَت ہے
N a h u m p b u h hazrat i nahoom
N a rainbow far unfurled Phrase ایک قوسِ قزح میں دور دراز تک پھیلا ہوا ۔
N en
N fact Phrase حقیقت میں ۔
N o a h n o o h
N p n transistor
N raysnrays
N summer season a lot of people come to this canal and spend some time here Phrase موسم گرما میں بے شمار لوگ اس نہر پر آتے ہیں اور کچھ وقت یہاں گزارتے ہیں ۔
N this could not save the life of patient
N type semiconductor
Na Noun سوڈیَم کی علامَت ہے ۔ لاطینی لَفَظ نیٹرَم کا مُخَفَّف ہے
Naafi Noun نیوی ۔ آرمی ۔ ائیر فارس ۔ ان اداروں کے تحت قائم فوجی مطبخ یا طعام خانے ۔
Naah Name ناہ ﷺ ۔ برائيوں سے منع کرنے والے ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ وہ( رَسُول ﷺ ) انہيں نيک باتوں کا حکم فرماتے ہيں ۔ اور بری باتوں سے منع کرتے ہيں ۔ ( سورہ اعراف ۔ ۱۵۷ )
Naaja Name ناعجہ ۔ گوری چٹی عورت سفید رنگ کی عورت ۔
Naam Noun دوسرے کا مال یا سامان قرق یا ضبط کرکے لے لینے کا عمل ۔مال جو اس طرح لیا جائے ۔
Naama Name ناعمہ ۔ آسودہ حال خوشحالی زندگی گزارنے والی ۔
Naan Noun نان ۔ خمیری روٹی ۔ تندوری روٹی ۔
Naatiq Name ناطِق ﷺ ۔ بولنے والا ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ آپ ﷺ اپنی خواہش نفسانی سے نہيں بولتے بلکہ آپ ﷺ جو کچھ بولتے ہيں وہ وحی ہوتی ہے ۔ جو آپ ﷺ کی طرف بھيجی جاتی ہے ۔ ( سورہ نجم ۳،۱۴ )
Naaz Name ناز: فخر ۔ پیار ۔
Nab Verb گرفتار کرنا ۔
Naba Name نبع: پانی کا چشمہ پھوٹنا ۔
Nabah Name نابہ ۔ بادہً ناب مے خالص ۔
Nabahat Name نباہت: شہرت ۔ ناموری ۔ شان و شوکت ۔
Nabahima Name نباہمہ ۔ شرافت ۔
Nabahma Name نباہمہ ۔ شرافت ۔
Nabala Name نبالہ ۔ سمجھ شعور شہرت ناموری شرافت ۔
Nabalat Name نبالت: بزرگی ۔ عظمت ۔ فضیلت ۔
Nabalif Name نبالف ۔ عظمت ۔
Naban Name نبان: واسط کے رہنے والے ایک مشہور ولی اللہ،حضرت شیخ نبان بن جمالؒ۔