English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| S | Name | عاطس ۔ سامنے والا ۔ |
| S 1 | Phrase | ایس :1 اکائی سیکنڈ کی علامت ۔ دو ۔ کیمیائی مساواتوں میں ٹھوس حالت کو ظاہر کرنے والی علامت ۔ |
| S 100 bus | — | — |
| S a l i h p b u h | — | — |
| S a m u e l p b u h hazrat samuel | — | — |
| S bend | — | — |
| S factor | Adjective | ذہانت میں خصوصی اہلیت کا عنصر ۔ |
| S h u a i b p b u h | — | — |
| S is the boy who stole my pen | Phrase | یہی وہ لڑکا ہے جس نے میرا قلم چرایا ۔ |
| S level | Noun | ایس لیول کا امتحان جو اے لیول کے ساتھ ہی دیا جاتا ہے ۔ |
| S o l o m o n | — | — |
| S orbital | Phrase | ایس آر بیٹل : یہ ایٹمی آربیٹل کی ایک قسم ہے ۔ |
| S r bonds | Adjective | مہیج اور ردعمل کے تعلق کو بیان کرتے ہیں ۔ |
| S s | — | — |
| S u c c o u r h e l p an nasr | — | — |
| S video connector | Noun | ایس ویڈیو کنیکٹر ۔ ویڈیو ڈیوائس کے لیے ایک ہارڈ وئیر انٹرفیس جو رنگوں اور بلیک اینڈوائٹ کو علیحدہ علیحدہ کرتا ہے ۔ |
| Sa nervous as a witch | بہت بے چین (شخص) ۔ | |
| Sa sa | Idiom | خوشی کا اظہار ۔ |
| Saab | Name | صعب : سخت ۔ سنگین ۔ مشکل ۔ |
| Saabiq | Noun, Adjective | سابِق ﷺ ۔ نيکی ميں سب سے آگے ۔ بڑھ چڑھ کر نيکی کرنے والا ۔ نيک خيالات والا ۔ نيکو کار ۔ |
| Saad | Name | سعاد : خوش بخت ۔ خوش قسمت ۔ |
| Saadaf | Name | صادف ۔ ملاقات کرنا ۔ |
| Saadan | Name | سعدان : مبارک لوگ ۔ امداد ۔ معاونت ۔ |
| Saadat | Name | سعادت : خوش قسمتی ۔ نیاز مندی |
| Saadat hassan minto | Noun, Name, Literary, Historical | ترقی پسند افسانہ نگاروں میں ایک اہم نا م سعادت حسن منٹو کا ہے۔ منٹو کاشمار اردو کے مشہور افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ اُن کے ہاں ہر طبقے اور ہر شعبے کے کردار نظر آئیں گے ۔ کالج کے لڑکے لڑکیوں سے لے کر پہلوان اور استاد تک ۔ قریب قریب معاشرتی طبقے کےتمام افراد منٹو کے افسانوں میں ملیں گے۔ افسانہ نگاری میں منٹو وہ پہلا افسانہ نویس ہے جس نے افسانے کی نئی زبان دریافت کی منٹو کے مشہور افسانو ں میں ٹھنڈا گوشت ، بو ، دھواں ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کالی شلوار وغیر ہ جیسے افسانے شامل ہیں۔ |
| Saadat un nisa | Name | سعادت النساء ۔ عورتوں کی نیک ۔ |
| Saadatunnisa | Name | سعادت النسا ۔ عو رتوں کی نیک ۔ |
| Saadet | Name | سعادت خوش بختی خوش نصیبی مبارک خوش قسمتی ۔ |
| Saadi | Name | سعدی : خوش قسمت ۔ |
| Saadin | Name | سعدین : زہرہ اور مشتری دو ستارے ۔ |