English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
F ایف
F block elements
F centres
F clef bass clef
F connector Noun ایف کنکٹر ۔ ایک کوایگزل کنیکٹر جو بنیادی طور پر ایسی وڈیو ایپلیکیشنز میں استعمال ہوتا ہے جنہیں ایک سکریو آن اٹیچمنٹ کی ضرورت پڑتی ہے ۔
F deconoateenanthate
F f
F layer Noun ہوا کا طبق جو سُورج کی شُعاعوں سے آئن شُدہ ہو ۔
F layer Noun ہوا کا طبق جو سُورج کی شُعاعوں سے آئن شُدہ ہو ۔
F number
F number focal ratio
F number the ratio of the focal length of a lens to its aperture Phrase ایف نمبر ، کسی عدسہ کے طول ماسکہ کی اس کے سہوہ سے نسبت ۔
F ratio Adjective تحلیل تغیر کا فارمولا جس میں دو یا زائد تغیرات میں عددی فرق معلوم کیا جا سکے ۔
F region
F scale Adjective وہ قدرتی پیمانہ جو شخصیت کی آمرانہ خاصیت کی پیمایش میں استعمال ہو ایف سے مراد فاشزم ہے ۔
F stop
F symbol for degree fahrenheit fahrenheit scale Phrase ایف ، ایف ڈگری ، درجہ حرارت کی پیمائش کے نظام ڈگری فارن ہائیٹ کی علامت ۔
F symbol for the faraday constant Phrase ایف ، فیراڈے مستقل کی علامت ۔
F to f Adverb ایف ٹو ایف ۔ فیس ٹو فیس کا اختصار ۔ یہ اصطلاح ای میل میں استعمال ہوتی ہے ۔
F1 Adjective ایف ون ۔ پہلی فرزندانہ نسل ۔ ایسے دو افراد کے اختلاط سے پیدا ہونے والی نسل وجود میں آئے ۔
F2 Adjective ایف ٹو ۔ دوسری فرزندانہ نسل ۔ ایسی نسل جو پہلی فرزندانہ نسل کے افراد کے اختلاط سے وجود میں آئے ۔
Fa Noun ما ۔ آٹھ سُرے سَرگَم کے چوتھے سُر کا رُکَن ۔
Fa la Noun ٹیپ یا تر جیح کے طور پر استعمال ہوتا تھا نیز ایک قسم کی مختصر عشقیہ نظم یا رقص وسوانگ پر مشتمل تھیٹر کی ایک پیش کش جو سولہویں اور سترھویں صدی میں مقبول تھی ۔
Fa station Noun فضائی ریڈیو اسٹیشن ۔
Faa
Faar Name فار : موٹا ۔ تنومند ۔
Faateh Noun, Adjective فاتح ﷺ ۔ فتح کرنے والے ۔ کامياب ہونے والے ۔ فتح ياب ہونے والے ۔ سچائی کی مدد کرنے والے ۔
Faaz Name فاز: کامیاب ۔ کامران ۔ فتح مند ۔
Fab Noun بک بک ، بکواس ، گپ شپ ، بیہودہ بکنا ۔
Fabaceae Noun باقلائیہ ۔