English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
W Noun انگریزی میں تئیسواں حرف تہجی ۔
W ater pump طبیعیات آب پمپ ۔ مخرج الما ۔
W boson w particle
W could it all be so nice and beautiful Phrase یہ سب کچھ کیسے اس قدر عمدہ اور خوبصورت ہو سکتا ہے ۔
W particle Noun ڈَبلِيو ذَرَّہ ۔ ذَرَّہ ۔ فَرضی اساسی ذَرَّہ جو خَيال ہے کہ ايٹمی تَعاملات ميں قُدرَتی قُوَت کی حيثِيَت رَکھتا ہے ۔
W telephone has become so very common these days that we hardly bother ourselves about how it works Phrase ٹیلی فون اس قدر عام ہو چکا ہے کہ ہم مشکل سے یہ جاننے کی زحمت گوارہ کرتے ہیں کہ یہ کس طرح کام کرتا ہے ۔
W3 Noun ڈبلیو ۳ ۔ ورلڈ وائیڈ ویب کا مخفف ۔
W3c Noun ورلڈ وائیڈ ویب کنسوشیم کا مخفف ۔
Wa Noun (جمع) آلام ۔ مصائب ۔
Wa wa Noun پیتل کے ساز کی ایک قسم کی آواز ۔
Waac Noun (بول چال) عورتوں کی اِمدادی فوج
Waaf Noun عورتوں کی امدادی فضائی فوج کی رکن ۔
Waahoo Noun امریکا کا ایک درخت جس کی لکڑی بہت مضبوط ہوتی ہے ۔
Waaid Name واعد: وعدہ کرنے والا ۔ عہدوپیمان کرنے والا ۔
Waaiez Noun حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ وَعظ کَرنے والے ۔ خَیر خَواہی اور انجام یاد دِلانے والے
Waaza Name واعظہ ۔ نصیحت کرنے والی ۔
Wab Noun مکڑی کا جالا ۔
Waba Name واباء ۔ سمجھنے کی طاقت شعور کی قوت ۔
Wabal Name وابال ۔ سمجھنے کی قوت ۔
Waban Name واباں ۔ سمجھنے کی قوت ۔
Wabanaki Noun جنوبی کیوبک اور مین کی انڈین قوم ۔
Wabas Name وباص: چمکدار ۔ روشن ۔ منور ۔
Wabble Verb لڑکھڑانا ۔ ڈگمگانا ۔ جُھولنا ۔ لٹو کی طرح چکر کھانا ۔ گَردِش کرنا ۔
Wabbled Verb جھوم کر چلنا ، ڈگمگانا ۔
Wabbler Noun غیر مُستقل مزاج ۔ متذبذب ۔
Wabbywhabby
Wabees Name وبیص: جگمگانہ ۔ چمکنا ۔ روشن ہونا ۔ منور ہونا ۔
Wabeno Noun اوجبوا کا پروہت یا مذہبی پیشوا جو جادو ٹونے کے ذریعے بیماروں کا علاج کرتا ہے اور آنے والے واقعات پر قابو رکھتا ہے ۔
Wabis Name وبیص ۔ جگمگانا چمکنا منور کرنا ۔
Wabster Noun (تاریخ ) کپڑا بننے والی ۔ جولاہن ۔ بنکر ۔ جولاہا ۔