molecular crystals – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مالیکیولی قلمیں ۔ ایسی قلمیں جن میں مالیکیولز شبکہ پوائنٹس پر قابض ہوتے ہیں مثلاً ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ (خشک برف) یا آیوڈین وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu