English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mollites Noun (طب) نرم کرنے والا ۔
Mollities Latin مَلاسَب عَظّام ۔ نَرمی ۔ کِسی عُضو مَثلاً ہَڈّی وَغَیرَہ کا نَرَم پَڑ جانا
Mollities cerebri Adjective دماغی کمزوری کا رجحان ۔
Molloy cotton tail Noun امریکی لومڑی ۔
Mollugo cerviana Noun پادو
Mollugo lotoides Noun گندی بوٹی ، کوٹک ، کوٹیوک
Mollusc Noun, Adjective پلپلے جسم اور سخت خول والے جانور ۔ گھونگھا ۔ سیپی ۔ صدفیہ ۔
Mollusc mollusk
Mollusca Adjective مولسکا ۔ صدفئیے ۔ غیر اجزائی سہ نہوضی غیر حبلی جانداروں کا فائلم ۔ نرم تن خشکی پہ رہنے والے تازہ پانیوں میں رہنے والے اور سمندری حیوانات کی ۹۰ ہزار انواع ہیں ۔
Molluscan Adjective صدفی ۔ رخوی ۔
Molluscide Adjective مولس سائیڈ ۔ زہریلا مادہ جو گھونگھوں اور جونکوں کو تلف کرتا ہے ۔
Molluscoid Adjective صَدفیہ نُما ۔ صَدفیہ نُما جانور ۔ رَخوہ نُما
Molluscoidea molluscoida
Molluscous Adjective صدفی ۔ پلپلا ۔غیر فقری ۔ بے ریڑھ کا ۔
Molluscous body s
Molluscum Latin نَرَم پھوڑا ۔ نَرَم یا ناسُور جِس کا مُنہ کھُلا رہتا ہے
Molluscum fibromata Noun زیر جلد چھوٹی چھوٹی رسولیاں
Molluse us mollusk
Molluskmollusc
Mollutus phylipplenesis Noun کمیلا
Molly Noun پیار کا ایک نام ۔ میری ۔ قحبہ ۔ رنڈی ۔ زنانہ صفت ۔ مرزا پھویا ۔
Molly coddle Noun زنان نتری ۔ بودا ۔ زنانہ ۔
Molly maguire Noun آئرستان کی خفیہ سوسائٹی کا رُکن ۔ جو ۱۸۴۳ میں لوگوں کو لگان دینے سے روکنے کے لیۓ بنائی گئی تھی ۔
Mollycoddle Verb سخت حفاظت کرنا ۔
Mollycoddled Verb سخت حفاظت کی ۔
Mollycot Noun وہ مرد جو گھرکی عورتوں کے کام میں دلچسپی لیتا ہے اور اُنہیں کرتا ہے ۔
Mollymawk Noun بڑا آبی پرندہ ۔ قطرس ۔ قادوس ۔ یا اِن سے ملتا جلتا کوئی پرندہ ۔
Mollymollie
Molmole
Moloch Adjective مولوک ۔ چھپکلی ۔ آسٹریلیا کی خاردار چھپکلی ۔ ۱۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ اس کے جسم پر تیز کانٹے ہوتے ہیں ۔ صرف چیونٹیاں کھاتی ہے ۔