English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
B انگریزی کا دوسرا لفظ ۔
B a bachelor or arts Noun بی اے بیچلر آف آرٹس
B al
B amplifier
B b
B battery Noun بَرقِيات بی بيٹری ۔
B beta
B cellb lymphoctye an antibody producing cell of the immune system
B channel Noun بی چینل ۔ بیئر چینل کا مخفف ۔
B chromosome Adjective بی کروموسوم ۔ کچھ اجسام میں مخصوص تعداد کے مستحکم کروموسومز کے علاوہ اضافی کروموسومز ہوتے ہیں ۔
B complex dificiency
B h curve
B hepatitis Noun ماں سے دودھ پیتے یا نوزائیدہ بچے کو لگنے والی سوزش جگر جس کے بعد بچہ بخار ، کمزوری ، بھوک کی کمی ، متلی ، قے ، یرقان ، استسقاء ، خارش اور جوڑوں کی سوزش میں مبتلا ہو جاتا ہے
B horizon
B or b Noun ایم ایس ڈاس اور دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں دوسری فلاپی ڈسک ڈرائیو کا آئیڈینٹی فائر ۔ سیکنڈری ڈرائیو کا آئیڈینٹلی فائر سیکنڈری ڈرائیو کے طور پر استعمال کیا جائے تو سنگل ڈسک ڈرائیو کا آئیڈینٹی فائر ۔
B phonetics Noun بی صوتیات ۔
B pinene
B segment Noun بی قطعہ ۔
B side
B sound Noun بی آواز ۔
B symbol for the element boron Phrase یہ عنصر بوروں کی علامت ہے ۔
B tree or btree Noun بی ۔ ٹری یا بی ٹری ۔ ڈیٹا میں انڈیکسز سٹور کرنے کے لیے ٹری کے خدو خال ۔
B type
Ba Adjective آرٹس میں پہلی یونیورسٹی ڈگری ۔
Ba aar Noun, Adjective بآ ر ﷺ ۔ نيکوکار ۔ سچ بولنے والا ۔ نيک اعمال والا ۔ احسان کرنے والا ۔ مدد کرنے والا ۔
Ba barium
Ba binski refiex Adjective پائوں کے تلوے پر ہلکی سی انگلی پھیرنے یا گُدگُدی کرنے سے انگوٹھے کا اوپر کو اُٹھنا اور باقی انگلیوں کا پھیل جانا ۔
Ba cillary white diar rhoea Adjective ایسی دست کی بیماری جس میں چوزوں کی انتڑیوں میں سے سفید مادہ بہتا ہے یہ بیماری آسانی سے پھیل جاتی ہے اور انڈوں کے ذریعے دوسری نس میں بھی پنچ جاتی ہے ۔
Ba cillus Adjective چھوٹے ڈنڈے کی شکل کا جرثومہ ۔
Ba gasse Adjective گنے میں سے رس نکالنے کے بعد باقی بچنے والا حصہ جس سے تختے وغیرہ بنائے جاتے ہیں مثلا چک بورڈ ۔