English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| E | Adjective | عامل ، اختبار کنندہ ۔ اختبار کرانے والا |
| E | Adjective | عامل ، اختبار کنندہ ۔ اختبار کرانے والا |
| E bath hydroelectric | Noun | برقی آبی غسل |
| E bomb | Noun | ای بامب ۔ ای میل بامب کا اختصار ۔ چند ہیکرز یہ تیکنیک استعمال کرتے ہیں جس میں ہدف کو میکنگ لسٹس کی ایک بہت بڑی تعداد میں شامل کر دیتے ہیں تاکہ نیٹ ورک ٹریفک اور سٹوریج ان میلنگ لسٹس سے بھیجے جانے والے اور لسٹ کے وصول کنندد گان کے ای میل پیغامات سے رک جائے ۔ |
| E commerce | Noun | ای کامرس ۔ الیکٹرونک کامرس دیکھیے ۔ |
| E form | Noun | ای فارم الیکٹرنک فارم کا اختصار ۔ ایک آن لائن ڈاکیومنٹ جو خالی جگہوں پر مشتمل ہوتا ہے جس میں صارف درکار معلومات بھرتا ہے اور اس معلومات کو نیٹ ورک کے ذریعے مانگنے والے تنظیم کے حوالے کر دیا جاتا ہے ۔ |
| E g | مثل کے طور پر ۔ مثلاً ۔ از قسم ۔ | |
| E hepatitis | Noun | منہ اور مقعد کے ذریعہ لگنے والے سوزش جگر کے وائرس یہ عارضہ مزمن صورت اختیار نہیں کرتا بلکہ اس کی حالت بھی حاملہ خواتین کے لئے مہلک ہے |
| E l i j a h p b u h hazrat ilyaas aliah al salam | — | — |
| E l i s h a p b u h hazrat eleeshah | — | — |
| E layer | Noun | بے طبقہ ۔ کرہ مستاوی کا عکس ریڈیائی طبق ۔ فِضا کا بالائی طبق ہو جاتا ہے اور ریڈیائی موجوں کو مُنعکس کرتا ہے ۔ |
| E layer | Noun | بے طبقہ ۔ کرہ مستاوی کا عکس ریڈیائی طبق ۔ فِضا کا بالائی طبق ہو جاتا ہے اور ریڈیائی موجوں کو مُنعکس کرتا ہے ۔ |
| E mail | Verb | ای میل بھیجنا ۔ |
| E mail address | Noun | ای میل ایڈریس ۔ ایک سٹرنگ جو ایک صارف کی شناحت ہوتا ہے تاکہ صارف انٹر نیٹ ای میل وصول کر سکے ۔ ایک ای میل ایڈریس ایک نام پر مشتمل ہوتا ہے تاکہ سرور اس صارف کی شناحت کر سکے ، اس کے بعد ایک نشان اور اس کے بعد میزبان اور سرور کے ڈومین نیم آتے ہیں ۔ |
| E mail filter | Noun | ای میل فلٹر ۔ ای میل ریڈنگ سافٹ ویئر کا فیچر جو آنے والی ای میلز کو پیغامات میں موجود معلومات کے لحاظ سے خودبخود مختلف فولڈرز یا میل باکسز میں علیحدہ رکھ دیتا ہے ۔ |
| E mail or email | Noun | ایل میل ۱ یا ای میل ۔ الیکٹرومک میل کا اختصار ۔ کمیونیکیشنز نیٹ ورک یا انٹرنیٹ پر ٹیکسٹ پیغامات یا کمپیوٹر فائلز کا کمپیوٹر ز یا ٹرمینلز کے درمیان تبادلہ ۔ ایک الیکٹرونک ٹیکسٹ پیغام ۔ |
| E mailed | Verb | ای میل بھیجی ۔ |
| E money or money | Noun | ای منی ۔ الیکٹرونک منی کا اختصار ۔ انٹر نیٹ کے ذریعے قوم کے تبادلے لے لیے استعمال ہونے والا نام ۔ |
| E number | — | — |
| E post transfusion hepatitis | Noun | وائرسی سوزش جگر ، آج کل اسے ابتدائی ہیپاٹائٹس سی کہا جاتا ہے یہ عارضہ تبدیلی خون کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے |
| E region | Noun | کُرہ روانی کا وہ حصّہ جو سطح زمین سے چالیس تا نوے میل کی بلندی پر پھیلا ہوا ہے ۔ |
| E to me at this address | مجھے اس پتہ پر خط لکھنا ۔ | |
| E writer thought he was doing the doctor a good turn by going to him why | — | — |
| E z e k i e l p b u h h i z q i a l e | — | — |
| E zine or ezine | Noun | ای زین ۔ الیکٹرونک میگزین کا اختصار ۔ ایک ڈیجیٹل پبلیکیشن جو انٹرنیٹ پر دستیاب ہے ، بی بی ایس یا دوسری سروسز مفت سہولت فراہم کرتی ہیں ۔ |
| E2 | Noun | ایسٹَرڈائی اول ۔ عورَتوں کا ایک خاص ہارمُون |
| Ea | Noun | ندی ۔ چشمہ ۔ |
| Ea poe is a master of writing stories of horror | — | — |
| Ea water | Adjective | ایا ۔ پانی ۔ |
| Eab | Noun | ایکسٹرا اناٹومک بائی پاس کا مخفف ۔ |