molecular diameters – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مالیکیولی اقطار ۔ کیمیائی حرکیات کے مقصد کے لیے فرض کر لیا گیا ہے کہ مالیکیولز کروی ہوتے ہیں چنانچہ ان کے قطر کر لیے گئے ہیں مثلاً ہائیڈروجن کے مالیکیول کا قطر 2.36x10-8 سینٹی میٹر اور آکسیجن کے مالیکیول کا قطر 23.19x10-8 سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu