molecular solids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مالیکیولی ٹھوس ۔ ان میں دو قطبی قسم کی بین المالیکیولی قوتیں ہوتی ہیں ۔ بعض اوقات ہائیڈروجن بانڈنگ اور ونڈ روالز فورسز بھی موجود ہوتی ہیں مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu