English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
G Noun بجاذبی مُستقِل ۔ مادّے کے دو ٹُکڑوں کے درمیان کَشِش کی قُوَّت جب کہ وہ ایک دُوسرے سے فاصلے پر ہوں ۔
G 1 symbol for the prefix giga Phrase جی سابقے گیگا کی علامت ۔
G 1 symbol for the unit gram Phrase جی ۱ ،اکائی گرام کی علامت ۔
G a t h e r e r a l j a a m i
G clef Noun {موسیقی} جی کلف ۔ اِمتدادِ آواز معلوم کَرنے کی تین علامتیں ۔
G factor Adjective عمومی ذہنی صلاحیتوں کا تصور ۔
G factor Adjective عمومی ذہنی صلاحیتوں کا تصور ۔
G man
G string
G suit
G symbol for the acceleration of free fall Phrase جی ، آزادانہ گرتے ہوئے جسم کے اسراع کی علامت ۔
G test Adjective عمومی صلاحیت کی ذہنی آزمایش ۔
G willis circoid
G1 Adjective جی ون ۔ سیل سائیکل کا فیز جو کروموسوم کی نقل بننے سے پہلے اور بالواسطہ تقسیم سے تشکیل پانے والی ہیئت کے بعد آتا ہے ۔
G2 Adjective جی ٹو ۔ سیل سائیکل کا فیز جو آغاز خیطیت سے پہلے اور کروموسوم کی نقل بننے کے بعد آتا ہے ۔
Ga Noun گیلیم کی کیمیائی علامت ۔
Ga symbol for the element gallium Phrase جی اے ، یہ عنصر گیلیم کی علامت ہے ۔
Gaan Name گان: اہل۔ قابل ۔ سزاوار۔ لائق ۔
Gab Verb تیزی طراری سے بولنا ۔ یاوہ گوئی کرنا ۔ بیہودہ بَکنا ۔
Gab lever Noun قلاب دار بیرم ۔
Gabang Name گابانگ ۔ نعرہ جنگ بلبل کے چہکنے کی آواز ۔
Gabarage Noun کھردرا کپڑا جو پیکنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Gabardine Noun سوت اور اُون مِلے ہوۓ کپڑے کی ایک قِسم ۔
Gabbelled Adjective محصول نمک کا سزاوار ۔
Gabber Noun یاوہ گو ۔ گپّی ۔ بَکواسی ۔
Gabble Verb بک بک کرنا بڑبڑانا ۔
Gabbled Verb بک بک کیا بڑبڑایا ۔
Gabblement Noun بکواس ۔ بک بک ۔
Gabbler Noun یاوہ گو ۔ باتونی ۔ جَلد جَلد بولنے والا ۔ تیز بے معنی بولنے والا ۔
Gabbro Noun کوہ آتِش فِشاں کے عمل سے بنی ہوئی قلمی چٹانیں جو سنگ خارا سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔