English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
P Noun فاسفورَس ، پَیرا ، پِچھلا ، آنکھ کی پُتلی ، طاقَت ، دَباو اور اِمکان کی علامَت ہے
P benzoquinone or p quinone
P cell Noun ہلکے زرد رنگ کے خلیات
P o w e r the night of power or honour al qadr
P octoscope Noun مقعد کا معائنہ کرنے والا ایک آلہ راجع اینڈوسکوپ پروکٹو سکوپک اسم صفت اور پروکٹوس کوپی اسم ہے ۔
P phenylenediamine 1 4 diaminobenzene c6 h8 n2
P system Noun پی سسٹم ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جس کی بنیاد پبلک سیوڈو مشین پر مبنی ہے جس کا اطلاق سافٹ وئیر میں کیا جاتا ہے ۔
P t boat mospuito boat motor torpedo boat
P v c
P1 Adjective پی ون ۔ والدین کی نسل ۔ ہم نسل والدین ۔
P5 Noun پی فائیو ۔ انتل کا ایک انٹرنل ورکنگ نام برائے پنٹیم مائیکرو پروسیسر ۔
Pa Noun والِد ۔ باپ ۔ پاپا کی تخفیف ۔
Pa bast
Pa boss
Pa gah Name پاگاہ ۔ فوج لشکر ۔
Pa system Noun عوامی خطابت کا نظام ۔
Pa ufta
Pabast Name پابست: مستحکم ۔ مضبوط ،
Pabest Name پابست ۔ مضبوط اور مستحکم ۔
Pabesta Name پابستہ ۔ مضبوط مستحکم ۔
Pablo Noun ر نگ نا رنجی۔ زردی مائل۔
Paboos Name پابوس : قدم چومنے والا ۔ خوشامدی ۔
Pabos Name پابوس ۔ قدموں پر جھکنے والی ۔
Pabular Adjective خوراک سے متعلق ۔ غزائی ۔
Pabulation Noun تغذیہ
Pabulum Noun خوراک ، خصوصاً ذہنی ۔ بے مزہ یا خُشک یا پھیکی ذہنی کاوِش یا تفریحی پیشکش ۔
Pacadillo Noun ہلکا گناہ ، معمولی خطا ، گناہ صغیرہ ۔
Pacaspotted cavy
Pacca Adjective پیکا ۔ دھبوں والا کابی ۔ بڑی جسامت کا کترنے والا ممالیہ ۔ وسطی اور جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کا وزن ۱۰ سے ۱۲ کلو گرام تک ہوتا ہے ۔ پانی کے نزدیک بلوں میں رہتا ہے ۔ اور گرے ہوئے پھل اور نباتات کھاتا ہے ۔
Pace Noun قدم ۔ گام ۔ ڈگ ۔