English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
U Noun انگریزی حَرُوفِ تَہَجی کا اِکیسواں حَرف اور پانچواں حَرفِ عِلَّت : اِس حَرف کی آواز جو بول چال میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ لِکھائی چھَپائی میں اِس حَرف کے نَقُوش ۔
U and o Use and Occupancy کا مخفف ۔
U boat Noun المانیہ جرمن آبدوز ۔ ٰیو بوٹ ۔
U boat Noun المانیہ جرمن آبدوز ۔ ٰیو بوٹ ۔
U bolt Noun یو کی شکل کی چٹخنی ۔ یُوبولٹ ۔ دونوں سروں پر مڑی ہوئی پیچ ۔
U d i
U k
U like Adjective یو کی شکل کا۔ U نُما ۔
U turn
Uae Noun, Name, Arabic, Geology متحدہ عرب امارات، جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔متحدہ عرب امارات کی سرحدیں اومان اور سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل کی دولت سے مالامال ہے۔
Uang Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Uapastured Adjective جسے چراگاہ میں نہ چھوڑا گیا ہو ۔
Uart Noun یو اے آر ٹی ۔ یونیورسل اسینکرونس ریسور ٹرانسمیٹر کا مخفف ۔
Uayeb Noun پانچ دن کی وہ مدت جو مایا کلینڈر میں سال کے ۳۶۵ دن پورے کرنے کے لئے جوڑ دی جاتی ہے ۔
Ubaid Name عبید: چھوٹا غلام ۔
Ubaida Name عبیدہ: چھوٹا غلام ۔
Ubaidal ubaid
Ubangi Noun یوبَنگی ۔ وَسطی جَمہوریہٴ افریقہ کی عورت ، جِس کا اِمتیازی نِشان چھَدے ہُوۓ لَب ہیں ، جَن میں پَلیٹ نُما لَکڑی کے قُرص پَرو کَر پھُلا دیا جاتا ہے ۔
Uberous Adjective (شاذ) کثیر مقدار ۔ فراواں ۔
Uberrima fides Noun صدق نیت ۔ صدق ارادہ ۔
Uberrimae fides Noun انشورنس کا اصول کہ تمام معاہدے اچھی نیت سے کیے جاتے ہیں ۔
Uberty Noun فراوانی ۔ زرخیزی ۔ ثمر بخشی ۔
Uberty option of خیار بلوغ ۔
Ubi supar Adjective مذکورہ بالا مقام پر ۔
Ubi supra Adjective مذکورہ بالا مقام پر ، ( کسی مقام وغیرہ میں ) اسی مقام پر ۔
Ubia Name عوبیہ ۔ پارمددگاہ ۔
Ubication Noun کسی مخصوص مقام پر قائم ہونا ۔ تعین مقام اینیت۔
Ubiety Verb کسی مقررہ مقام موجود ہونا ۔
Ubijus Adjective جب حق ہو گا ، داد رسی لازمی ہے ۔
Ubility Interjection لاحقہ ۔ جو ظاہر کرے کہ یہ اسم کسی اسم صفت سے بنایا گیا ہے یا کسی اسم صفت سے تعلق رکھتا ہے ۔