English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
C گُنجائش یا حَرارتی گُنجائش کی علامَت
C 1 symbol for concentration Phrase سی یہ ارتکاز کو ظاہر کرنے کی علامت ہے ۔
C 1 symbolfor the prefix centi Phrase سی ۱ یہ سابقہ سینٹی کی علامت ہے ۔
C battery Noun (برق) سی بیٹری۔ کسی آلے میں مسلسل وولٹیج برقرار رکھنے والی۔
C bone Noun ٹھوس ہڈی
C carbon
C chi
C clef Noun حرکت پزیر صوتی علامتیں۔
C f
C factor
C g s system
C g s unit
C hepatitis Noun سوزش جگر کے وائرس سی سے لاحق ہونے والی بیماری
C horizon Noun زمین کی آڑی کٹی برتوں میں وہ برت جو نچلی چٹانی سطح کے اُوپر اور بے طُولی تراش کے نیچے ہوتی ہے۔
C is the concentration of the solution and e is the extinction coefficient Phrase c محلول کا ارتکاز ، e معدومی عددی سر ۔
C note
C region constant region the amino acid sequence slosest to the carboxyl end of a polypeptide chain comprising an antibody
C sement constant segment one of three main kinds of gene that code for an antibody
C symbolfor the set complex numbr Phrase یہ علامت پیچیدہ اعداد (complex numbr )کو کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Ca Noun کیلشیم کی کیمیائی علامت ۔
Ca Noun کیلشیم کی کیمیائی علامت ۔
Ca calcium
Ca cannyind Adjective مزدوروں کی طرف سے بطور احتجاج جان بوجھ کر پیداوار یا کام کی رفتار میں کمی ۔
Caaba Noun کَعبَہ ۔ بَيتُ اللہ ۔ اِسلام کا مَنبع ۔ تَمام اُمَّتِ مُسلَمَّہ کی اِجتماعی عبادَت گاہ ۔ اللہ تعالیٰ کے نُور کا سَر چَشمَہ ۔ اللہ کا گھَر جہاں ہَر سال مُسَلمان حَج و عُمرَہ کی سعادَت حاصَل کَرنے کےلیے اِکَٹھے ہوتے ہَیں ۔ بَیت اللہ شَریف کی حِفاظَت کا ذِمّہ اللہ تعالیٰ نے خُود لیا ہے ۔
Caam Noun کرگھے کی چھوٹی ڈوریاں جن سے تانا گذرتا ہے ۔
Caapsule olfactory Noun کیسہ شحمی
Cab Noun کیب کیبنٹ ائز کی ایکسٹنشن یہ ملٹی پل فا ئلز ہوتی ہیں جو ایک فائل میں کمپر یس کر دی جاتی ہیں کمانڈ کے استعمال سے یہ فائلیس علیحدہ کی جا سکتی ہیں ۔
Cab rank
Cab runner
Cab stand