English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Moisturize | Verb | خاص کریم لگانا ۔ |
| Moisturized | Verb | خاص کریم لگائی ۔ |
| Moisturizer | Noun | نم کرنے والا روغن وغیرہ ۔ |
| Moisty | Adjective | نم ۔ مرطوب ۔ گیلا ۔ تر ۔ |
| Moither moider | — | — |
| Moka | Noun | جلد داغنے کے لئے آتش گیرمادہ جسے جلد پر رکھنے کے بعد آگ لگا دی جاتی ہے |
| Moke | Noun | گدھا ۔ مریل ٹٹو ۔ خچر ۔ |
| Moko | Noun | نقش نگاری ۔ |
| Mokosophyra | Noun | گرم ہتھوڑا جو جلد داغنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے |
| Moksa | Noun | نجات ۔ مکتی ۔ موکش ۔ آواگون ۔ تناسخ کے چکر سے نکلنا ۔ |
| Mol | Phrase | مول ، یہ اکائی مول کی علامت ہے ۔ |
| Mola | Name | مولا : مدد کرنے والا ۔ مالک ۔ |
| Mola ali | — | — |
| Mola bakhsh | — | — |
| Molal | Adjective | گرام سالمی ۔ مولیئ |
| Molal cryoscopic constant | مولی بردبینی مستقلہ ۔ ایک ملی لٹر محلول (Im) کے نقطہ انجماد میں کمی کو مولی بردبینی مستقلہ کہا جاتا ہے ۔ بردبینی ماتسقلہ کچھ سیالات کے درج ذیل ہیں ۔ پانی : 1.86فینول 7.27 : بینزین : 5.1 نیفتھالین6.9 ، ایسی ٹیک ایسڈ 3.9 سینٹی گریڈ ۔ | |
| Molality | مولیت ۔ ایک ہزار گرام (کلو گرام ) محلل میں منحل کے مولز کی تعداد محلولوں کے نقطہ انجماد اور نقطہ جوش کا تخمینی مطالعہ کرتے ہوئے یہ اکائی نہایت موزوں اور مفید رہتی ہے ۔اس کی علامت m ہے ۔ | |
| Molana haali | Name | مولانا حالی ۔ مولانا حالی شمس العلماء اپنے ہمعصروں کی ہميشہ تعريف کرتے ۔ اور کبھی کسی کی ذات کے خلاف کچھ نہ کہتے ۔ بے شک کوئی ان کی تحريروں کی مخالفت بھی کرتا تو وہ برا نہ مانتے ۔ مولانا بڑے رکھ رکھاو کے قائل تھے ۔ کوئی کيسی ہی بد سلوکی کرتا تو ان کے رويّے ميں کبھی فرق نہ آتا ۔ وہ سچائی اور خلوص کے پيکر تھے ۔ ان کی تحريريں ہميں جينا سکھاتی ہيں ۔ |
| Molar | Adjective | پیسنے والا ۔ داڑھ سے متعلق ۔ |
| Molar canductance | مولی ایصالیت ۔ ایک محلول مین ایک الیکٹرو لائٹ کا ایک گرام تحلیل کرنے پر تمام آیونز کی پیدا کردہ ایصالی قوت ۔ مذکورہ بالا مساوات میں K سے مراد نوعی ایصالیت M سے مراد محلول کی مولیریٹی کسراتکاز سے مولی ایصالیت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ | |
| Molar glands | Adjective | داڑھ کے غدود ۔ |
| Molar heat of fusion symbol dfus | — | — |
| Molar heat of subilimation symbol dh sub | — | — |
| Molar mass | Phrase | مولر ماس : اسے علامت ایم یا ایم ایم سے ظاہر کرتے ہیں ۔ کسی شے ایک مول کا ماس ۔ |
| Molar tech | Noun | ڈاڑھَیں ۔ پیسنے والے دانت ۔ ہَر جَبڑے میں ایک طَرَف تین دانت |
| Molar teeth | Adjective | داڑہیں ۔ |
| Molar tooth | چبانے والا دانت ۔ | |
| Molar velume | Phrase | مولر حجم : گرام مالیکیولر حجم ۔ کسی شے کے ایک مول سے گھرا ہوا حجم ۔ |
| Molar volum of gas | گیس کا مولی حجم ۔ کسی گیس کے ایک مول کا مقبوضہ حجم ( STPپر ) ۔ ایک گیس کا مولی حجم STP پر 22.4 لٹرز ہوتا ہے ۔ | |
| Molaris dens | Noun | ڈاڑھ |