English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Z انگریزی حروف تہجی کا چھبیسواں اور آخری حرف ۔
Z axis Noun زیڈ ایکسز تھری ڈیمنشن کو ڈینٹ سسٹم میں تیسرا ایکسز جو کمپیوٹر گرافکس میں گہرائی کو دکھائے ۔
Z axis Noun زیڈ ایکسز تھری ڈیمنشن کو ڈینٹ سسٹم میں تیسرا ایکسز جو کمپیوٹر گرافکس میں گہرائی کو دکھائے ۔
Z boson z particle
Z chart Adverb وہ گراف جس میں کسی سرگرمی کے تین پہلو دکھائے جائیں مثلا مخصوص دورانیہ کے دوران کا کل مجموعی کل اور سالانہ تغیر پذیر کل وغیرہ ۔
Z disc Noun (حیوانیات) یا قرص ۔ زیڈ قرص ۔
Z line Phrase زنک : یہ عنصر زنک کی علامت ہے ۔
Z particle Phrase تفصیل کےلیے z boson دیکھو ۔
Z3950 standard
Z80 Noun زہڈ ۸۰ ۔ ایک ۸ بٹ مائیکرو پروسیسر جس کو زیلوگ کمپنی نے بنایا ۔
Zaad Name ضاد ۔ غالب آتا ۔
Zaahir Noun, Adjective ظاھِر ﷺ ۔ غالَب آنے والا ۔ تمام دينوں پر غالب آنے والا نبی ۔ نبوت کا آخری چراغ ۔ نبی آخر الزماں ۔ بڑی صلاحيتوں والا نبی ۔
Zaal Name زال ۔ دئیے کی بتی ۔
Zaam Name ظام : کلام ۔ آواز ۔ شور ۔
Zaan
Zaana Name ظاعنہ ۔ سفر کرنے والی ۔
Zaar Name ضار : نقصان پہنچانے والا۔
Zaaza Name زعزہ ۔ تیز ہوا طوفان آندھی ۔
Zabaal Name ذبال : دیے کی بتی ۔ چراغ کی بتی ۔
Zabab Name ذباب : ايسا مرد جو اپنے گھر والوں پر حرف گیری نہ ہونے دے۔
Zabad Name زباد ۔ ایک طرح کی خوشبو جنگلی بلی ۔
Zabaglione Noun زباليونے ۔ ايک جھاگ دار شيرينی ۔
Zabal Name ذابل : مست آنکھیں ۔ نیم باز آنکھیں ۔
Zabala Name ذبالہ ۔ چراغ کی بتی فتیلہ دیے کی بتی ۔
Zabandah Name زیبندہ ۔ زینب دینے والی ۔
Zabar Name ذابر : علم رکھنے والا ۔عالم ۔ فاضل ۔
Zabarqan Name زبرقان ۔ چھوٹی داڑھی والا ۔
Zabeeballah Name ذبیح اللہ : اللہ تعالی کے رستے میں قربان ہونے والا /
Zabeeh Name زبیح ۔ زبح کیا ہوا ۔
Zabeeq Name زبیق ۔ پارہ ۔