English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Molecule سالمہ ۔ کسی مادے کا سب سے چھوٹا حصہ جو اپنا وجود آزادانہ طور پر برقرار رکھ سکتا ہے اور اصل مادے کی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے ۔
Molecule club Adjective لندن کی وہ تھیٹر پارٹی جو اسٹیج ڈراموں کے ذریعے سے بچوں کو سائنسی تصورات ازبر کراتی ہے ۔
Molecule gram Noun گرام سالمہ
Molehill Noun چھچھُوندر کی کھودی ہُوئی مِٹّی کا ڈھیر
Molendinar Adjective چکی یا چکی والے سے متعلق ۔
Molendinary Adjective چکی یا چکی والے سے متعلق ۔
Moleskin Noun چھچھُوندر کی نرم بالوں والی کھال
Molest جان بوجھ کر چھیڑنا ۔
Molestation دلگی ، چھیڑ چھاڑ ۔
Molested Verb دق کیا ۔
Molester Noun ستانے والا ۔دق کرنے والا ۔ پریشان کرنے والا ۔
Molimen Noun (مرضیات) نظام جسمانی کے فطری تفاعل کو انجام دینے کا عمل خصوصاً حیض میں ۔ حیض کے دوران یا اس سے پہلے ہونے والی تکلیف یا بے چینی ۔
Moline Adjective (نقابت) چکی کے اوپری پاٹ کو سہارا دینے والے لوہے کے سروں کی مانند پھیلا ہوا اور خمیدہ ۔
Molinism Noun مولینی عقیدہ ۔ یہ عقیدہ کہ توفیق یا فضل ربانی خلوص نیت یا حسن عیقدت پر موقوف ہے ۔
Molinist Noun مولینی عقیدے کا معتقد ۔
Molipaxin Noun تجارتی نام ۔
Molischs test
Moll Noun عورتوں کا نام ۔ قحبہ ۔ رنڈی ۔ قزاق کی محبوبہ ۔ ملاح کی معشوقہ ۔
Moll buzzer Noun جیب کترا جس کا شکار عورتیں ہوتی ہے ۔
Mollicrush Verb جیلی بنادینا ۔ چورنا ۔
Mollifiable Adjective ٹھنڈا کرنے کے لائق ۔ قابل فرو ۔
Mollification Noun ٹھنڈا کرنا ۔ فروکرنا ۔ نرم کرنا ۔ شدت کم کرنا ۔ ملائم کرنا یا ہونا ۔
Mollified Verb ناراضگی رفع کی / کم کی ۔
Mollifier Noun ٹھنڈا کرنے والا ۔ شدت کم کرنے والا ۔ مُسکّن ۔
Mollify Verb ناراضگی رفع کرنا / کم کرنا ۔
Mollifyingly Adverb تخفیف یا سَکُون کے طور پر
Mollin Noun سافٹ سوپ جو مرہموں میں استعمال ہوتا ہے
Mollipose Noun نرم بالوں والا
Mollis acacia arabica Noun لال سرس ، لال شریں
Mollis portio Noun عصب سمعی