English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Q Noun بَرقی چارج ، حَرَارَت ، تعامَل مُستَقَل اور خُون کے بَہاو کی شَرَح کی علَامَت ہے
Q a a f Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ، ٍ ق ،[ قاف ]، قُرانِ پاک کی پچاسویں [ ۵۰ ] سُورۃ ہے ۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کے شُروع میں عربی زُبان کے حرفِ تہجی ٍ ق ، کی بِنا پر ہے ۔ یہ سُورۃ وسطی دَور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۴۵ آیات پر مُشتمل ہے۔
Q boat Idiom آبدوذ کو تباہ کرنے والا ۔
Q boat Idiom آبدوذ کو تباہ کرنے والا ۔
Q celtic
Q data Adjective وہ معطیات جو سوال نامہ کے ذریعے اکٹھے کیے جائیں ۔
Q e d جس کو ظاہر کرنا تھا ۔ ثابت کرنا تھا ۔ ثابت ہو گیا ۔
Q fever
Q ship
Q t چپ چاپ ۔
Q10 teperature coefficient
Qaaf Name قاعف: شدید بارش۔ موسلا دھار بارش
Qaaim Noun حَضُور ﷺ کا نام اور اُن کی ایک صِفت ۔ قیام کَرنے والے ۔ رات کو زیادَہ دَیر تَک اللہ تَعالیٰ کی عِبادَت کَرنے والے
Qaan Name قان : عادل ۔ دانا ۔
Qaaz Name قاز: آبی پرندہ۔ راج ہنس ۔
Qabaad Name قباد ۔ خوبصورت ۔
Qabacha Name قباچہ ۔ چھوٹی قبا ۔
Qabad Name قباد : بڑا بادشاہ ۔ ایران کے بادشاہ نوشیرواں کے والد کا نام ۔
Qabala Name قبالہ ۔ مقابل آمنے سامنے ۔
Qabas Name قابس : آگ کا طالب ۔
Qabeel Name قابیل: حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام ،۔
Qabeel killed habeel Phrase قابیل نے ہابیل کو مار دیا
Qabel Name قابل: پسندیدہ ۔ لائق ۔ اہل۔
Qabez Name قابض : قبض کرنےوالا ۔ اللہ تعالی کا صفاتی اسم مبارک ۔
Qabil Name قابل ۔ لائق ۔
Qabila Name قابلہ ۔ سلیقہ مند عورت شائستہ عورت قابل عورت لائق عورت دایہ ۔
Qabiz Name قابض ۔ قبضہ کیے ہوئے ۔
Qabool Name قبول: تسلیم کرنا ۔ ماننا ۔
Qabool un nisa Name قبول النساء ۔ ماننا ۔ بادصبا ۔
Qaboos Name قابوس: خوبصورت ۔ گورا ۔ حسین ۔