English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Y | بھرت وائی ۔ ایلومینیم کی ایک بھرت ۔ | |
| Y axis | Noun | ( ہندسہ) محورما ۔ |
| Y axis | Noun | ( ہندسہ) محورما ۔ |
| Y box | Noun | (برقیات) مزاحمتی ڈبا ۔ |
| Y branch | Noun | دو شاخہ ٹہنی ۔ |
| Y cartilage | Noun | دو شاخہ غضروف ۔ |
| Y chromosome | Noun | ( حیاتیات) مالونیہ ۔مالون جسم ۔ لونیہ کی موجودگی یا غیر موجودگی سے جنسیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے ۔ |
| Y chromosome | Noun | ( حیاتیات) مالونیہ ۔مالون جسم ۔ لونیہ کی موجودگی یا غیر موجودگی سے جنسیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے ۔ |
| Y coordinate | Noun | محدد ۔خط مرتب ۔ |
| Y cross | Noun | دو شاخہ صلیب ۔ خصوصاًصلیب کا وہ نشان جو لباس عبارت پر بنا ہوتا ہے ۔ |
| Y fronts | — | — |
| Y granules | Noun | ( حیوانیات) ماریزے ۔ |
| Y gun | Noun | دو شاخہ توپ ۔جو عموماً تارپیڈ و کشتی پر لگی ہوتی ہے اور سمندر کے اندر پٹھنے والے بم پھینکتی ہے ۔ |
| Y intercet x | Noun | دو خطوط کے اتصالx کا محدر ۔ |
| Y joint | Noun | دو شاخہ جوڑ ۔ |
| Y level | Noun | آلہء پیمائش جس سے زمین کی سطح معلوم کی جاتی ہے اور جس yکو کی شکل کی دوشاخہ لکڑیوں پر رکھ کر کام لیتے ہیں ۔ |
| Y ligament | Noun | دوشاخہ رباط ۔ |
| Y moth | Noun | ایک قسم کا پتنگا یا کیڑا جس کے پروں پر یونانی حرف گاما یا yکی شکل کا ایک نشان بنا ہوتا ہے ۔ |
| Y point | Noun | ( برقیات) نقطہء تعدیل ۔ |
| Y potential | Noun | ( طبیعیات ) مابہ الامتیاز تغافل بالقوت ۔ |
| Y psiliform | Adjective | ( حیوانیات ) دو شاخہ شکل کا ۔ |
| Y psiloid | Adjective | ( حیوانیات ) دو شاخہ سا ۔ |
| Y symbol for element gold from its latin name aurum | Phrase | یہ عنصر سونا کی علامت ہے ۔ |
| Y theodolite | Noun | ( پیمائش) وائی زاویہ گیر ۔ |
| Y track | Noun | ریل کی پٹریوں کا وہ حصہ جہاں دو شاخیں بیچ کی پٹریوں سے آکر ملتی ہیں تاکہ انجن وغیرہ کو ایک شاخ سے درمیانی پٹری پر لا کر اور پھر دوسری پٹری پر اس کا رخ بدلا جاسکے ۔ |
| Y worm | Noun | ایک قسم کا کیڑا جس سے چڑیوں میں ایک قسم کی بیماری پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Y2k | Noun | وائے ٹو کے ۔ سال ۲۰۰۰ کا مسلہ ۔ |
| Ya sinq 36 1 | — | — |
| Yaab | Name | یاب: یافتن کا امر ،پانا، اسم کے آخر میں آکر فعل کے معنی دیتا ہے ؛جیسے ،کامیاب،فیض یاب ۔ |
| Yaar | Name | یار ۔ دوست ۔ |