English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| H | Noun | انگریزی حروف تہجی کا ایک اہم لفظ ۔ یا رُکن ۔ |
| H bomb | — | — |
| H borrows a handkerchief from one of the audience | Phrase | وہ سامعین میں سے کسی ایک سے رومال مستعار لیتا ہے ۔ |
| H co carbonic acid | Noun | کاربن ڈائی آکسائیڈ کا محلول یا مائع حالت ایک خامرہ جو کاربانک ایسڈ کو کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی میں پھاڑ دیتا ہے جسں کے نتیجہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ بآسانی بافتوں میں سے بآسانی خون میں شامل ہو کر پھیپھڑوں میں اور پھر وہاں سے جسم سے باہر نکال دی جاتی ہے اور پانی بذریعہ خون گردوں میں اور وہاں سے براستہ مجری البول جسم سے باہر نکل جاتا ہے |
| H d number | — | — |
| H hour | — | — |
| H o o d p b u h hazrat e hood alih al salam | — | — |
| H o s e a p b u h | — | — |
| H one consent | Adjective, Adverb | بالاتفاق ۔ اتفاقِ راۓ سے ۔ |
| H sl for the element hydrogen | — | — |
| H symbol for the planck constant h denotes the quantity | Phrase | ایچ ، اعلامت ہے ہیکٹو اور گھنٹہ ، کی پلانک کے مستقل اور اونچائی کی ۔ |
| H320 | Noun | ایچ ۳۲۰ ۔ ایک انٹرنیشنل اٹیلی کمیونیکیشنز یونین آئی ٹی یو کا سٹینڈرڈ جو سرکٹ سوئچز سروسز مثلا آئی ایس ڈی این پر مختلف تیار کنندگان کے ویڈیو کانفرنسنگ والے آلات کے مابین کام میں ہم آہنگی پیدا کرتا ہے اس طرح ڈسک ٹاپ ویڈیو کانفرسنگ پائیدار بناتا ہے ۔ |
| H323 | — | — |
| H324 | — | — |
| Ha | Noun | کلمہ فجائیہ ۔ اظہار تعجب ۔ شبہ ۔ خوشی یا کامیابی کے لیے ۔ جیسے واہ واہ ۔ سبحان اللہ ۔ واللہ ۔ کیا خوب ۔ |
| Ha ha | Interjection | قہقہے کی نقل صوت ۔ |
| Ha ha | Interjection | قہقہے کی نقل صوت ۔ |
| Ha mimq 40 1 | — | — |
| Ha mimq 41 1 | — | — |
| Ha mimq 42 1 | — | — |
| Ha mimq 43 1 | — | — |
| Haadi | Noun, Name, Historical | ھادی، ۷۸۵ تا ۷۸۶ ، عباسی خلافت کا چوتھا خلیفہ، ایک سال خلیفہ رھا، باپ مہدی کی طرح زندیقیوں کا سخت دشمن تھا ۔ |
| Haadin | Noun, Adjective | ھادٍ ﷺ ۔ ہدايت فرمانے والے ۔ ہادی ۔ رہنما ۔ اچھائی کی تلقين کرنے والے ۔ برائی سے بچنے کی ہدايت کرنے والے ۔ |
| Haaf | Noun | گہرے سمندر میں ماہی گیری کا خطہ ۔ ماہی شکار گاہ ۔ |
| Haaj | Name | حاج : حج کرنے والا ۔ حاجی ۔ |
| Haam | Name | حام : حضرت نوح علیہالسلام کے بيٹے کا نام ۔ |
| Haar | Name | حار : حرارت رکھنے والا ۔گرم ۔ |
| Haashir | Noun, Adjective | حاشِر ﷺ ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ جمع کرنے والا ۔ ملانے والا ۔ يکجا کرنے والا ۔ اتفاق پر آمادہ کرنے والا ۔ |
| Haashmi | Noun | حَضُور ﷺ کا خاندان کی نِسبَت سے ایک مُبارَک نام ۔ ھاشمی ۔ ھاشمی خاندان والے ۔ خاندان کی نِسبَت سے ایک نام ۔ |
| Haavy weight | Noun | مکہ پہلوان ۔دو من سے زیادہ وزن کا ۔ ممتاز شخص |