English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| V | وینا ڈئیم (کی علامت) ۔ | |
| V 120 | — | — |
| V 20 v 30 | — | — |
| V 32 terbo | — | — |
| V b x | Noun | وی بی ایکس ۔ ویژول بیسک کسٹم کنٹرہل کا مخفف ۔ |
| V c a c h e | Noun | وی سی اے سی ایچ ای ۔ ڈیسک کیسنگ سافٹ ویئر جو ونڈوز میں وی اے ایف ٹی ڈرائیور کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| V calendar | Noun | وی کیلنڈر ۔ ایک ایسی تصریح جو پبلیکیشنز کے لیے شیڈولنگ انفارمیشن کے تبادلے کی تعریف واضح کرتی ہے ۔ |
| V card | Noun | وی کارڈ ۔ الیکٹرونک بزنس کارڈ اور کارڈ کی تخلیق کرنے کی تصریح ۔ |
| V chip | Noun | وی چِپ ۔ الیکٹرونک چِپ جو ٹیلیوژن ۔ وی سی آر ۔ کیبل باکس یا ایسی ڈیوائس میں انسٹال کی جا سکتی ہے جو بڑوں کو ایسی پروگرامنگ بلاک کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے جنہیں وہ نا مناسب سمجھتے ہیں ۔ |
| V d l | Noun | وی ڈی ایل ۔ ویانا ڈیفینیشن لینگوئج کا مخفف ۔ |
| V d s l | Noun | وی ڈی ایس ایل ۔ ویری ہائی ریٹ ڈیجیٹل سبکرائبر لائن کا مخفف ۔ |
| V d t | Noun | وی ڈی ٹی ۔ ویڈیو ڈسپلے ٹرمینل کا مخفف ۔ ایک ایسا ٹرمینل جس میں سی آر ٹی اور کی بورڈ استعمال ہوتے ہیں ۔ |
| V d u | Noun | وی ڈی یو ۔ ویڈیو ڈسپلے یونٹ کا مخفف ۔ |
| V day | — | — |
| V eight | — | — |
| V engine | — | — |
| V factor | Adjective | ذہانت میں لفظی فہم کا عنصر ۔ |
| V for victory | Idiom | انگلیوں سے بنایا (v) کا نشان ۔ |
| V mail | — | — |
| V neck | Noun | وی گلا ۔ انگریزی حرف وی کی شکل کی گردن کا لِباس ۔ |
| V neck | Noun | وی گلا ۔ انگریزی حرف وی کی شکل کی گردن کا لِباس ۔ |
| V particle | — | — |
| V sign | نِشان فتح ۔ فتح ظاہِر کرنے والا اِشارہ جو ہاتھ کی دو ابتدائی اُنگلیاں انگریزی کے حرف وی کی شکل میں اُٹھا کر کیا جاتا ہے ۔ | |
| V sign | نِشان فتح ۔ فتح ظاہِر کرنے والا اِشارہ جو ہاتھ کی دو ابتدائی اُنگلیاں انگریزی کے حرف وی کی شکل میں اُٹھا کر کیا جاتا ہے ۔ | |
| Vaadvaadim | — | — |
| Vaal | Noun | جنوبی افریقہ کے ہرن کی ایک قسم ۔ |
| Vaalhaai | Noun | چھوٹی شارک مچھلی کی ایک قسم ۔ |
| Vability | Noun | بعید از قیاس ۔ نا قابل یقین ہونا ۔ |
| Vacancy | Noun | خالی جگہ ۔ اسامی ۔ خالی پن ۔ خالی ہونے کی کیفیت ۔ |
| Vacancy clausepermit | — | — |