molecular orbitals – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مالیکیولی مداری ۔ مالیکیول تشکیل دینے والے تمام ایٹموں سے تعلق رکھنے والے مداری ۔ صرف بیرونی الیکٹرانز کو مالیکیولی مداری کے طبقات درج ذیل ہیں ۔ بانڈنگ ، الیکٹران مالیکیولز کو باہم مجتمع رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اینٹی بانڈنگ ، الیکٹران مالیکیولز کے انتشار کا سبب بنتے ہیں ۔ نان بانڈنگ ، الیکٹران کا مالیکیول پر کوئی اتصالی اثر نہیں ہوتا ۔

🔹 Roman Urdu