molecular mass – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مالیکیولی کمیت ۔ کاربن 12 ۔ کی کمیت کے 1/12 حصے سے مرکب کا مول جتنے گنا بھاری ہوا سے مالیکولی کمیت کہتے ہیں ۔ یہ مادے کے ایک مالیکیول میں موجود تمام ایٹموں کی مجموعی ایٹمی کمیت کے مساوی ہوتا ہے ۔ مثلا ہائیڈروجن کی مالیکیولی کمیت دو اور پانی کی 18 ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سالمی وزن

🔹 Roman Urdu