English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Molarity Phrase مولیریٹی : محلل کے فی کیوبک ڈیسی میٹر میں منحل کے مولز میں ارتکاز کےلیے بعض دفعہ یہ لفظ استعمال کیاجاتا ہے ۔
Molars Adjective مولرز ۔ ڈاڑھیں ۔ پیسنے اور چبانے والے دانت ۔ ممالیہ جانداروں کے آخری دانت جو مستقل ہوتے ہیں ۔
Molary Adjective چبانے والا ۔ پیسنے والا ۔
Molasse Noun (ارضیات) طبقہٴ اوسط کا ایک پتھر جو الپس اور جہرا کے درمیان پایا گیا تھا ۔
Molasses Noun راب ۔ شیرہ ۔
Molassesbrittreacle
Molcular black Noun سالماتی موت
Mold britmould
Moldable Adjective سانچے میں ڈھلنے کے لائق ۔ صُورت پذیر
Moldboardbritmouldboard
Moldbritmould
Molder Noun سانچے میں ڈھالنے والا
Moldiness Noun بو سیدگی
Moldingmoulding
Moldybritmouldy
Mole Adjective بند بڑا مٹی کا بند جو بندرگاہ یا جہازوں کے لنگر گاہ کے گرد بنایا جاتا ہے اور جو لہروں سے بچاتا ہے ۔
Mole blood Noun جنین کازب دموی
Mole cast Noun مٹی کا ڈھیر جو چھچھوندر لگاتی ہے ۔
Mole chlar distillation Noun سالماتی کشید ۔
Mole cricket Adjective مول کرکٹ ۔ مغار ۔ لکھوری ۔ زمین دوز حشرہ ۔ ۲۲ سے ۲۸ ملی میٹر لمبا اور بھورے رنگ کا ہوتا ہے ۔ آنکھیں مختصر ۔ پر چھوٹے ۔ پیٹ پر پڑے رہتے ہیں لیکن پیٹ کو پوری طرح نہیں ڈھانپتے ۔ اگلی ٹانگیں چوڑی اور خمدار ہوتی ہیں ۔کھدائی کرنے کے کام آتی ہے ۔ بیضہ ریز ناقص ہوتا ہے ۔ فصلوں اور ذخیرہ شدہ آلووں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔
Mole eyed
Mole fraction مول فریکشن ۔ محلول میں موجود مولز کی مجموعی تعداد کی اس کے ایک جزو کی تعداد سے مخصوص نسبت ۔
Mole fration Phrase مول فریکش : کسی آمیزہ کے مخصوص جزو کے مولز کی تعداد کی آمیزہ میں موجود مولز کی کل تعداد سے نسبت ۔
Mole head Noun گھاٹ کا باہری حصہ ۔
Mole hill
Mole hill molehill
Mole rat Adjective مول ریٹ ۔ گھونس ۔ کترنے اور زمین میں سوراخ کر کے رہنے والے متعدد ممالیہ کا مشترکہ نام ۔
Molecele Noun سالم مادہ ۔
Molecular Adjective سالماتی ۔ سالمی ۔ سالمہ مادے سے متعلق ۔
Molecular attraction Noun سالماتی کشش ۔ سالمات مادہ کا باہمی انجذاب ۔