molecular distillation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مالیکیولی کشید ۔ ایسی کشید جو انتہائی کم دباﺅ پر عمل میں لائی جاتی ہے ۔ یہ دباﺅ(1.3 N/m2 ) ہوتا ہے ۔ اسے وٹامنز اور دیگر فطری اجزا کی علیحدگی اور صفائی کے لیے استعمال میں لاتے ہیں مرکری کے آئسوٹوپس کی علیحدگی کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu