English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
R Noun انگریزی زبان کا اٹھارواں حرفِ تہجّی
R 1 Phrase آر : ایک ۔ یہ گیس مستقل (gas constant) کی علامت ہے ۔ دو ۔ یہ مزاحمت کی علامت ہے ۔
R and r Noun آرام و بحالی ۔ آرام و تفریح
R clear Adjective بالکل شفاف ۔ بے رنگ ۔
R color
R colored
R factor Adjective ذہانت میں منطقی استدلال کا عنصر ۔
R him high and low rich and poor were all equal before law Phrase ان کے نزدیک اعلٰی اور ادنٰی امیر اور غریب قانون کے سامنے سب برابر تھے ۔
R matrix Adjective وہ شماریاتی قالب جو متغیرات کے دو مجموعوں کے ارتباط کے عددی سروں کو ظاہر کرے ۔
R value retention factor
Ra Noun مِصریوں کا بڑا دیاتا ۔ سُورج دیوتا ۔ رَع دیوتا
Ra des vaches
Raad Noun برطانوی انتظامیہ کے تسلط سے قبل جنوبی افریقہ کے جمہوریہ بوئیر کا ایوان قانون ساز ۔
Raafi Name رعافی ۔ سخی فیاض ۔
Raajaa will have gathered all the informations about rani Phrase راجہ نے رانی کے بارے میں سب معلومات اکھٹی کر لی ہوں گی
Raana Name راعنہ ۔ خوبصورت شہزادی حسین شہزادی ۔
Raazi Name رعاضی ۔ فیاض ۔
Rab Name رب : پالنے والا ۔ پرورش کرنے والا ۔ اللہ تعلی کا صفاتی نام ۔
Rabab Name رباب ۔ ایک مشہور ساز کا نام ۔
Rabagi Name رباجی : گنوار اور اکھڑ آدمی ۔
Rabah Name رباح : حضور نبی کریم ﷺ کے ایک غلام کانام
Rabaid Name ربید ۔ دلیر ۔
Rabana Name رہانہ ۔ چھوٹا ساز چھوٹا رباب ۔
Rabarbative Adjective کراہیت یا بیزاری پیدا کرنے والا ۔ مکروہ ۔ ناگوار
Rabat Name رباط : باندھنے والا ۔
Rabater Noun تخفیف دھندہ ۔ کمی کرنے والا ۔ چھُوٹ دینے والا ۔ مِنہا کرنے والا
Rabatine Noun زیریں کالر ۔
Rabato Noun نُمائشی کالر ۔ چوڑا ،سخت اور اُپر تک اُٹھا ھُوا
Rabaya Name ربایہ ۔ وعدہ پیمان عہدا قرار قول ۔
Rabaz Name رباض ۔ پھاڑ دینے والا شیر ۔