molecular sieve – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سالماتی چھلنیاں : مسام دارالمینو سلیکیٹ کے جاذب جن میں یکسا سائز کے مسام ہوتے ہیں ۔ جو مخصوص سائز اور خاصیت کے سالمات کو منتخب کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مالیکیولی چھلنی ۔ زیولائیٹس جو پانی یا گیس کے جبذ کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ اس چھلنیوں میں مختلف سائز کے سوراخ ہوتے ہیں مالیکیولی چھلنی کرومیٹو گرافی کا وسیع پیمانے پر کیمسٹری اور بائیوکیمسٹری میں استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu