English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ion a species that carries an electric charge Phrase آئن ، روان ، برق پارہ ، ایک برق ایٹم یا ایٹموں کا گروہ ۔
Ion exchange آیون کا تبادلہ ۔ ایسا عمل جس میں غیر حل پزیر مادہ اپنے ماحول کے ذرائع سے آیونز کا تبادلہ کرنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرتا ہے مثلاً زیولائٹس جو متعدد سلیکیٹس میں پانی یا سوڈیم کو نرم کر سکتا ہے اس کی جگہ پوٹاشیم لے سکتی ہے ۔
Ion exchange a process in which ions are exchanged between one place and another Phrase روانی تبادلہ ، بعض اشیاء آئنوں پر مشتمل محلولوں پر عمل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں اور بعض آئنز کو ہٹا کر ان کی جگہ دوسرے آئنز لے لیتے ہیں ۔
Ion exchange chromatography کرو میٹو گرافی میں آیون کا تبادلہ ۔ دیکھئے کرومیٹو گرافی ۔
Ion exchange gas filtration gel perneation
Ion exchanger روانی مُبادلہ کار ۔
Ion microprobe analysis a technique for investigating surfaces
Ion pair آیون کا جوڑا ۔ آیون کے جوڑوں کی تشکیل آیونز کی باہمی کشش کی وجہ سے ممکن ہوتی ہے جو ڈیبے ھکل تھوری سے متصادم ہے ۔
Ion product for water پانی کے لیے آیون پراڈکٹ ۔ +H اور Oh کے ارتکاز کی پراڈکٹ ، اس طرح پانی کی آیونک پراڈکٹ درج ذیل بنتی ہے ۔ Kw=1*10-14=[H+][OH] اس میں Kw ہی پانی کیلئے مستقل آیون پراڈکٹ ہے ۔
Ion pump a pump used to maintain a pressure of 103 or lower
Ion selective electrode آیون چنیدہ الیکٹروڈ ۔ ایسا الیکٹروڈ کو کسی محلول میں موجود ایک قسم کے آیونز پرمنتخب قسم کا رد عمل دیتا ہے اور اس قسم کے آیونز کے مطابق پوٹینشل وضع کرتا ہے ۔ مثلاً گلاس الیکٹروڈز ۔
Ionan mode Noun ایک قدیم یونانی طرز کی موسیقی ۔ جس میں زنانہ پن پایا جاتا تھا ۔
Ionc radius the radius of an ion Phrase آئنی رداس : کسی آئن ( عموماً ٹھوس حالت میں) کا جو رداس ہوتا ہے اسے آئنی رداس کہتے ہیِں ۔
Ionian Adjective آیونی ۔ آیونیا سے مُتَعلِّق ۔ یونانی ۔ یُونانی نسل کی ایک شاخ سے مُتَعلِّق ۔
Ionic Noun قدیم یونان کی ایونی بولی ،ایونی بحر ۔
Ionic atmosphere ions in solution of the opposite charge hence causing there to be an atmosphere surrounding any one ion Phrase آئنی فضا ؛ کسی محلول میں موجود آئز مخالف چارج والے آئنوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں جس کے نتیجے میں ان کے گرد مخالف چارج والے آئنوں کی ایک بڑی تعداد جعح ہو جاتی یے ۔ اس حالت کو آئنی فضا کہتے ہیں ۔
Ionic bond آیونی بندھن ۔ اس طرح کا بندھن یا بانڈ ایک ایٹم کے الیکٹرانز کی تبدیلی دوسرے ایٹم میں ہونے پر تشکیل پاتا ہے ۔ یہ عمل دو مخالف چارج رکھنے والے آیونز کے درمیان رونُما ہوتا ہے ۔ اس قسم کے بانڈ میں متعلقہ ایٹم الیکٹرانز خارج یا وصول کرتا ہے تاکہ اپنے شیل کی ہیئت برقرار رکھ سکیں مثلاً سوڈیم کلورائیڈ ۔ ایک الیکٹران سوڈیم سے کلورائیڈ کی طرف منتقل ہو جاتا ہے اور اس کے نتیجہ میں +NA اور -CL آیونز بنتے ہیں جن کی ساخت مستحکم ہوتی ہے ۔ برق سکونی بانڈ+Na اور -Cl کے درمیان تشکیل پاتا ہے ۔
Ionic bonding one of the tow important models of Phrase آئیونک بانڈنگ ۔ 1 ۔ ایک برق گرفتہ بانڈ 2 ۔ دو یا دو سے زیادہ اشیاہ کے مابین الیکٹرانوں کے انتقال سے بننے والی بانڈنگ کو آئیونگ بانڈنگ کہتے ہیں ۔
Ionic concentration Noun روانی ارتکاز
Ionic crystal آیونی کرسٹل ، csci,naci اور kci وغیرہ آیونی کرسٹل میں یہ کاشن اور این آیون کے درمیان برق سکونی کی کشش کی وجہ سے بنتے ہیں ۔
Ionic dialect Noun ایونی بولی ۔
Ionic equilibrium آیونی توازن ۔ اس سے مراد وہ توازن ہے جو ایک مالیکیول اور اس کے آیونز کے درمیان پایا جاتا ہے ۔
Ionic mobility آیونی تحرک ۔ وہ دلاسٹی جس کے ساتھ ایک آیون کسی محلول میں ایک وولٹ فی سینٹی میٹر کے پوٹینشل کے ساتھ حرکت کرتا ہے اسے آیونک تحرک یا مطلق ولاسٹی کہتے ہیں ۔ مطلق آیونک ولاسٹی cm/see کے حساب سے حاصل کرنے کے لیے آیونک ایصالیت کو 96,500 سے تقسیم کرتے ہیں مذکورہ مساوات میں ia اور ic برابر ہوتے ہیں غیر محدود ترقیق پر کاشن اور این آیون کی ایصالیت کے ۔
Ionic product آیونی پراڈکٹ ۔ یہ محلول میں موجود مختلف آیونز کے ارتکاز کی پراڈکٹ ہوتی ہے ۔ جب محلول کی پراڈکٹ حل پزیری سے زیادہ ہو جائے تو رسوب بنتا شروع ہو جاتا ہے ۔ جب آیونی پراڈکٹ حل پزیری سے کم ہو تو رسوب بننے کا عمل واقع نہیں ہوتا ۔
Ionic product for water ionic product of water symbol kw the presence of hydrogen ions and hydroxide ione ions in water
Ionic product of water kw
Ionic radii آیونی نصف قطر ۔ وہ موثر فاصلہ جو آیون کے نیو کلیئس سے اس مقام تک ہوتا ہے جہاں تک بانڈ کا اثر برقرار ہوتا ہے ۔
Ionic school Noun فلسفہء ایونی ۔
Ionic solids آیونی ٹھوس ۔ آیونی بانڈز رکھنے والے ٹھوس مادوں کو آیونی ٹھوس کہا جاتا ہے مثلاً سوڈیم کلورائیڈ ، اس میں آیونز ٹھوس حالت میں موجود ہوتے ہیں ۔ ہر سوڈیم آیون (+) کے ارد گرد کلورین کے چھ (-) آیونز ہوتے ہیں ۔
Ionic strength آیونی طاقت ۔ برق پشیدہ محلول میں آیونز کی وجہ سے برقی میدان کی شدت ۔۔۔۔۔۔ کسی برق پاشید محلول کی آیونی طاقت کی مساوات میں Z سے مراد آیونی انواع پر چارج اور M سے مراد مول کا ارتکاز ہوتا ہے ۔