ion selective electrode – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیون چنیدہ الیکٹروڈ ۔ ایسا الیکٹروڈ کو کسی محلول میں موجود ایک قسم کے آیونز پرمنتخب قسم کا رد عمل دیتا ہے اور اس قسم کے آیونز کے مطابق پوٹینشل وضع کرتا ہے ۔ مثلاً گلاس الیکٹروڈز ۔

🔹 Roman Urdu