ionic product – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیونی پراڈکٹ ۔ یہ محلول میں موجود مختلف آیونز کے ارتکاز کی پراڈکٹ ہوتی ہے ۔ جب محلول کی پراڈکٹ حل پزیری سے زیادہ ہو جائے تو رسوب بنتا شروع ہو جاتا ہے ۔ جب آیونی پراڈکٹ حل پزیری سے کم ہو تو رسوب بننے کا عمل واقع نہیں ہوتا ۔

🔹 Roman Urdu