English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iodine oxides i2 o2 lodine pentaoxide
Iodine pentafluoride if 5
Iodine value or iodine number آئیو ڈین کی قیمت یا آئیوڈین عدد ۔ ایک مخصوص طریقہ کار جس کے تحت کسی پراڈکٹ کے غیر سیر شدہ درجہ کا تعین کیا جاتا مثلاً چکنائی یا تیل وغیرہ اس کا اظہار مخصوص پراڈکٹ میں آیوڈین کے گراموں کے انجذاب کیا جاتا ہے ۔
Iodine voxide i2o5 a white solid usued to estimate carbon monoxide which reacts with it o form iodine
Iodineiodin
Iodinophilous Noun آیوڈین کا رنگ جلد پکڑنے والا
Iodinum sofroticosum Noun کنول بری ، رمیا
Iodiometry آیوڈیو میٹری ۔ تکسیدی عوامل کا تخمینہ لگانے کے لیے حجمی تجزیاتی طریقہ ۔ یہ عوامل کا پر سلفیٹ ، پوٹاشیم ڈائی کرومیٹ وغیرہ ہوتے ہیں ۔ یہ بالواسطہ طریقہ کار کے تحت تیزابی ki محلول سے i2 خارج کرتے ہیں ۔
Iodised Noun آیوڈین سے متاثر
Iodism سمیت یود ۔ آیوڈائڈز کے ساتھ زہریلا پن ۔ عام زکام علامات میں شامل ہے ۔
Iodization Noun آیوڈینی ترکیب ۔ آیوڈین بنانے کا عمل ۔ آیوڈین تیار کرنے کا عمل ۔
Iodize Verb آیوڈین لگانا ۔
Iodized oil Noun ۴ہ فیصد روغن خشخاس میں آئیوڈین ملاتا ۔
Iodo
Iodobenzene or phenyl iodide c6 h5 i
Iodoform آئیوڈو فارم ۔ نقطہ پگھلاﺅ 119 سی ۔ زرد رنگ کا قلمی مادہ مخصوص بورکھتا ہے ۔ ایتھے نول کو ایک آیوڈ ائیڈ کے الکلائن محلول کے ساتھ گرم کرنے سے اسے تیار کرتے ہیں ۔
Iodoform test آئیوڈ وفارم ٹیسٹ ۔ ایسا ٹیسٹ جس کے ذریعے co ۔hc3 گروپ کی موجودگی کا سراغ لگایا جاتا ہے ۔ یعنی آیوڈو فارم کی تشکیل کی تصدیق کی جاتی ہے ۔
Iodoform triiodomethane chi3 a yellow solid sparingly soluble in water with a characteristic hospital smell
Iodol Noun ایک بلوری جو آیوڈین پر مُشتَمِل ہوتا ہے اور دافِع عقُونت کے طَور پَر مُستَعمِل ہے ۔
Iodomethane ch3i
Iodophil granule Noun آئیوڈین سے براﺅن رنگت اختیار کرنے والے دانے
Iodopsin Noun ایک مرئی بنفشی رنگ جو شیکیہ کی مخروطوں میں واقِع ہے ۔
Iodosin Noun ایک پَروٹینی مادَّہ جو وِٹامَن اے کے ساتھ آنکھ کے رَیٹینا میں سَلاخوں میں موجُود بَصری اُودے کا جُزو ہے
Iodous Adjective آیوڈین سے منسُوب ۔ اس کی سہ گَرِفتہ صُورت میں آیوڈین کا حامِل ۔
Iodoxyl Noun ایک مرکب جس میں ۵۰ فیصد آیوڈین مرکب ہو ۔ یہ پیشاب کی نالی میں انٹرا وینس انجیکشن کے ذریعے داخل کیا جاتا ہے ۔ یہ ہیجان انگیز ہے ۔
Ioduria Noun پیشاب میں آیوڈین
Iodyrite Noun چاندی کا خام ایوڈائڈ ۔
Iolite Noun ایک بنفشی نیلگوں معدن ۔
Iomoth Noun ریشم کا پروانہ ۔ پروانہ ریشم ۔
Ion Noun آنون ۔ ایون ۔ روان ۔ برق پارہ ۔