ion exchange – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیون کا تبادلہ ۔ ایسا عمل جس میں غیر حل پزیر مادہ اپنے ماحول کے ذرائع سے آیونز کا تبادلہ کرنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرتا ہے مثلاً زیولائٹس جو متعدد سلیکیٹس میں پانی یا سوڈیم کو نرم کر سکتا ہے اس کی جگہ پوٹاشیم لے سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

روانی مُبادلہ ۔ روانی تبادُل ۔ ایک کیمیائی عمل جِس میں روان کا ٹھوس اور مانع کے مابین مُبادلہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu