ionic radii – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیونی نصف قطر ۔ وہ موثر فاصلہ جو آیون کے نیو کلیئس سے اس مقام تک ہوتا ہے جہاں تک بانڈ کا اثر برقرار ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیونی نصف قطر ۔ کرسٹل لیٹس میں آیونز کا موثر نصف قطر ۔ اس کا اطلاق کسی الگ تھلگ آیون پر نہیں ہوتا کیونکہ آیون ایک نیو کلیئس ہوتا ہے اور الیکٹرون کے بادل میں گھرا رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu