ionic mobility – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیونی تحرک ۔ وہ دلاسٹی جس کے ساتھ ایک آیون کسی محلول میں ایک وولٹ فی سینٹی میٹر کے پوٹینشل کے ساتھ حرکت کرتا ہے اسے آیونک تحرک یا مطلق ولاسٹی کہتے ہیں ۔ مطلق آیونک ولاسٹی cm/see کے حساب سے حاصل کرنے کے لیے آیونک ایصالیت کو 96,500 سے تقسیم کرتے ہیں مذکورہ مساوات میں ia اور ic برابر ہوتے ہیں غیر محدود ترقیق پر کاشن اور این آیون کی ایصالیت کے ۔

🔹 Roman Urdu