ionic solids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیونی ٹھوس ۔ آیونی بانڈز رکھنے والے ٹھوس مادوں کو آیونی ٹھوس کہا جاتا ہے مثلاً سوڈیم کلورائیڈ ، اس میں آیونز ٹھوس حالت میں موجود ہوتے ہیں ۔ ہر سوڈیم آیون (+) کے ارد گرد کلورین کے چھ (-) آیونز ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu