ionic bond – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیونی بندھن ۔ اس طرح کا بندھن یا بانڈ ایک ایٹم کے الیکٹرانز کی تبدیلی دوسرے ایٹم میں ہونے پر تشکیل پاتا ہے ۔ یہ عمل دو مخالف چارج رکھنے والے آیونز کے درمیان رونُما ہوتا ہے ۔ اس قسم کے بانڈ میں متعلقہ ایٹم الیکٹرانز خارج یا وصول کرتا ہے تاکہ اپنے شیل کی ہیئت برقرار رکھ سکیں مثلاً سوڈیم کلورائیڈ ۔ ایک الیکٹران سوڈیم سے کلورائیڈ کی طرف منتقل ہو جاتا ہے اور اس کے نتیجہ میں +NA اور -CL آیونز بنتے ہیں جن کی ساخت مستحکم ہوتی ہے ۔ برق سکونی بانڈ+Na اور -Cl کے درمیان تشکیل پاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu