English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inworn Adjective گھسا ہوا ،اندر دبایا ہوا ۔مزمن ، کہنہ ۔
Inwrap Verb لپیٹنا تہہ کرنا ۔
Inwraped Verb لپیٹا تہہ کیا ۔
Inwrought Adjective کامدار ۔ دُوسری چیزوں مین کَندہ ۔ آراستہ ۔ آرائشی چیزوں سے مزین ۔
Inyala Noun جنوبی افریقہ کا ایک چکارا جِس کے سینگوں میں صرف ایک پورا بل ہوتا ہے ۔
Inyndate Verb تہ آب کر دینا ۔ سیلاب میں غرق کر دینا ۔
Inzaar Name انضار ۔ خالص سونا ۔ ہر خالص شے ۔
Inzam Name انظام ۔ آرائش کرنا ۔ سجاوٹ کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ مرتب کرنا ۔ ترتیب دینا ۔
Inzimam Name انضمام ۔ متصل ہونا ۔ مل جانا ۔ ایک مشہور کرکٹر کا نام انضمام الحق ۔
Iodate Noun آیوڈیٹ ۔ آیوڈک ایسڈ کا نمک ۔
Iodates آیوڈیٹس ۔ آیوڈیک ایسڈ کے نمکیات جو آیوڈین کی آبی الکیوں میں تحلیل کے ذریعے حاصل کیے جاتے ہیں ۔
Iodation Noun آیوڈین لگانے کا عمل ۔
Iodatol Noun خَشخاش کے بیجوں کا تَیل
Iodex آیوڈیکس ۔ آیوڈین کا مرہم ۔ دافع تعفن ۔ ورم دور کرتا ہے ۔ درد کےلئے فائدہ مند ہے ۔
Iodic Adjective آیوڈین سے مُتَعلِّق ۔
Iodic acid Noun آیوڈینی تیزاب ۔ آیوڈِک ایسڈ ۔
Iodic v acid iodic acid hio3
Iodic vii acid periodic acid hio4 2h2o
Iodic1 acid hypoiodous acid
Iodide Noun آیوڈائڈ ۔ کِسی عنصر کے ساتھ آیوڈین کا مُرَکب ۔
Iodides Noun آئیڈین اور نسخہ کی خاص دوا کا مرکب ۔
Iodimetric method آیوڈی میٹرک میتھڈ ۔ حجمی تجزیاتی طریقہ جس میں آیوڈین کی ٹائیٹریشن براہ راست سوڈیم تھائیو سلفیٹ محلول جیسے ریجنٹ کے ساتھ کی جاتی ہے ۔
Iodinate Verb آیوڈین کے ساتھ مِلانا ۔ آیوڈین کے ساتھ حل کرنا ۔ آیوڈین شامِل کرنا ۔
Iodination Noun آیوڈین آمیزی ۔ آیوڈین مِلانے کا عمل ۔ مُختلف مادّوں میں آیوڈین مِلا کر آمیزہ بنانے کا عمل ۔
Iodine آئیوڈین ۔ ایک چمکدار سیال جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ۔ پانی میں حل پزیر ہے لیکن پوٹاشیم آیوڈائیڈ کے گاڑھے محلول میں خوب تحلیل ہوتا ہے ۔ اس کا تعلق ہیلوجن گروپ سے ہے ۔ ( vii - a) سوڈیم تھائیو سلفائیڈ سے اس کا رنگ اڑ جاتا ہے ۔ رنگ ، ادویات اور آیوڈ وفارمز بنانے کے کام آتا ہے ۔ لیبارٹریوں میں تھائیو سلفیٹ کا تخمینہ لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Iodine eruption Noun آیوڈین کے دھپڑ
Iodine fluorides if 3 iodine trifluoride
Iodine goiter Noun آیوڈین کی کمی بیشی سے بننے والا گلہڑ
Iodine monochloride ici bp 97c
Iodine number the result of a test for the degree of unsturation in fats and oils which involves measuring the percentage by mass of iodine absorbed by a sample under specific conditions Phrase آیوڈین نمبر کسی حامل مثلاَ تیل یا چکنائی کی ناسیری کے درجہ کی پیمائش ۔