English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iota پھر بھی نہیں بالکل نہیں ذرہ سا بھی نہیں ۔
Iou Noun میں تُمہارا مقرُوض ہور ۔ قرض کی رسید ۔
Ious Suffix آئی ۔ دراصل ایک دوسرے لاحقے کا جزو ہے ۔
Iouse crad eye Noun قمل ، موئے زہار ، زیر ناف بال ، جھانٹیں
Ip Noun آئی پی ۔ انٹرنیٹ پروٹوکول کا مخفف ۔ ٹی سی پی/ آئی پی میں ایسا پروٹوکول جو ڈیٹا پیغامات کو پیکٹس میں تقسیم کرتا ہے ، پیکٹس کو بھیجنے والے سے منزل مقسود نیت ورک اور سٹیشن تک روننگ کرنا اور پیکٹس کی اصل ڈیٹا پیغامات میں منزل پہنچنے پر دوبارہ اسمبلی کرتا ہے ۔
Ip address Noun آئی پی ایڈریس ۔ انٹرنیٹ پروٹوکول ایڈریس کا مخفف ۔
Ip switching Noun آئی پی سوئچنگ ۔ ایک ٹیکنالوجی جسے اپسیلان نیٹ ورکس نے فروغ دیا جو ایک ہی منزل مقصود والے آئی پی پیکٹس کے تسلسل کو ہائی سپیڈ ، ہائی بینڈ وڈتھ ایکسنکونس ٹرانسفر موڈ کنکشن پر ٹرانسمنٹ ہونے کے قابل بناتا ہے ۔
Ipecacipecacuanha
Ipecacuanha عرق آپیکا ۔ برازیل اور دوسرے جنوبی امریکی ممالک سے خشک جڑ ۔ زیادہ ترالکلائڈ امیٹن ہے خشک کھانسی کو آرام پہنچاتا ہے ۔
Ipomaea Noun جنس شکر قند ، جنس نیلوفر ۔
Ipomea digitata Noun بداری قند
Ipomoea Noun جِنس کا کوئی پیچ دار پودا جِس میں نفیری کی شکل کے پھول لگتے ہیں ۔ مثلاً شکر قندی یا گل نیلوفر ۔
Ipomoea bataias Adjective رانگا آلو ۔
Ipomoeic Adjective جنس شگر قند کا ۔
Ipp آئی پی پی ۔ وقفوں کے درمیان مثبت دباو ۔ پھیپھڑے پھلانے کےلئے مستعمل ۔
Iprindol اپرنڈال ۔ ترائی سائیکلک پریشانی کم کرنے والا دوا جنہیں الراجی ہو ۔ انہیں یرقان کا خطرہ ہوتا ہے ۔
Iproniazid اپرونیازڈ ۔ پریشانی کم کرنے والی دوا ۔ دافع تپ دق ۔
Ipsation Noun مشت زنی
Ipse dixit Adjective دعویٰ بلا دلیل ۔ ایسا دعویٰ جو بلا جواز ہو ۔
Ipseity Noun شخصیت ، خودی ۔
Ipsilateral ہم جانب ۔ اسی جانب ۔ ایک ہی طرف ۔
Ipsissima verba Noun بعینہ ۔ ٹھیک انہی الفاظ میں ۔ کزا ۔
Ipso facto Adverb خود بخود ۔ فی نفسہ ۔ از خود ۔
Ipso facto latin Adjective فی نفسہ بالفعل اس بات سے اپنے آپ خود بخود ۔
Ipso jure Adverb قانون کے تحت ہی ۔ فی نفسہ قانون ۔ قانونی ۔
Ipty Noun قابل رحم گھٹیا۔ ذلیل ۔ افسوک ناک ۔شرمناک ۔
Ipxspx
Iq اشاریہ ذہنی ۔ ذیانت کا پیمانہ ۔ ذہانت کی اکائی ۔
Iqala Name اِقالہ: بخشش چاہنا ۔ معافی طلب کرنا ۔
Iqamat Name قائم ہونا ۔ قرار ۔ سکون ۔ ٹھہراوٴ ۔