English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ionic strengthdebyehuckel theory
Ionic theory the rheory concerncd with the behaviour of ions in solution Phrase آئنی نظریہ : محلول میں آئنوں کے رویوں کی وضاحت کرنے والا نظریہ ۔
Ionige Verb تبدیل کرنا ۔
Ioniged Verb تبدیل کیا ۔
Ionisable Noun رواں شدنی ، رواں ہونے کے قابل
Ionisation آیونائزیشن ۔ کسی ایٹم کی طرف سے الیکٹرانز کے حصول یا نقصان کے عمل کو آیونائزیشن کہا جاتا ہے ۔
Ionisation energy ie
Ionisation isomers آیونائزیشن آئسومرز ۔ ایسے معاون مرکبات جو محلول میں مختلف آیونز پیدا کرتے ہیں لیکن ایک جیسی ترکیب رکھتے ہیں ۔
Ionised Noun رواں کردہ
Ionization Noun رَوانیت ۔ آئنز کا بَننا ۔ عِلاج کی ایک قِسَم جِس میں مُختَلِف اشیا مَثلاً آئیوڈین ، کَلورین وَغَیرَہ بَرقی کَرَنٹ کے ذَریعے داخَل کیے جاتے ہَیں
Ionization chamber آیونائزیشن چمیبر ۔ آیونائزنگ ذرات یا ایکس ریز بیم کی مطلق شدت کو ماپنے والا آلہ ۔
Ionization chamber the part of apparatus where ions are formed Phrase رواینتی چیمبر : آئنونائیزنگ اشعاع کی مقدار کو ناپنے کے لیے ایک آلہ جو گیس سے بھرے ہوئے چیمبر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں دوالیکٹر وڈز ہوتے ہیں ۔ جن کے درمیان پوٹیشنل فرق رکھا جاتا ہے ۔
Ionization energy ie the energy involved in the loss of an electron form a particle
Ionization heat of آیونائزیشن کی حرارت ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک الیکٹرولائٹ کے ایک مول کو اس کے اجزائی آیونز میں تقسیم کرنے کیلئے درکار ہوتی ہے ۔ پانی کی آیونائزیشن کی حرارت k j 57.3 فی مول ہوتی ہے ۔
Ionization of water پانی کی آیونائزیشن ۔ خالص پانی نہایت سستی سے آیونائز ہوتا ہے اور ناقص ایصالیت دکھاتا ہے ۔ پانی کی آیونی پراڈکٹ 25 ڈگری سینٹی گریڈ پر بنتی ہے لیکن درجہ حرارت بڑھنے پر اس میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
Ionization potential an obsolete term Phrase روانیتی پوٹینشل ۔ روان سازی قوس ۔ آئیونائزیشن روانائی :کسی ایٹم سے الیکٹران کو ہٹانے کے لیے کام جو ہونا چاہیے جسے الیکٹران وولٹس میں ناپا جاتا ہے ۔
Ionization the process in which an atom or molecule is turned into an ion
Ionizationgauge ion gauge a device for measuring pressures of 103 pa and lower
Ionize Verb رواننا ۔ روان کی صُورت میں الگ کرنا ۔ روان پیدا کرنا ۔
Ionizer Noun روان ساز ۔ گیس میں روان پیدا کرنے کا آلہ ۔
Ionizing radiation radiation that can causeionization
Ionogenic complex آیونوجینک مرکب ۔ ایسا مرکب جو لسونتی ذرات کی سطح پر تشکیل پاتا ہے اور اس کے استحکام کا زمہ دار ہوتا ہے ۔
Ionone Noun بے رنگ سے ہلکے زرد رنگ تک کا ایک مائع جِس میں چوبی بَنفشی بُو آتی ہے ۔
Ionone c13 h2 o
Ionosphere Noun روانی کُرہ ۔ کُرہ روانیہ ۔ فضا کا روان دار عِلاقہ جو فِضا میں زمین کی سطح سے پچاس میل کے فاصلے سے شُروع ہو کر اُوپر دو سو میل تک پھیلا ہوا ہے ۔
Ionosphere the part of the erthsatmosphere above the stratosphere
Ionospheric wave sky wave a radio wave ofhigh frequency hf and lower frequencies reflected back to earth by theionosphere
Ions آیونز ۔ ایک ایٹم یا مالیکیول جو الیکٹرانز کے حصول یا اخراج کی وجہ سے مثبت یا منفی بار رکھتا ہے ۔ منفی آیون کو این آیون اور مثبت آیون کو کاشن کہا جاتا ہے ۔ یہ آیونز سادہ یا مخلوط دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔
Ior Suffix لاحقہ ۔ صفات کے صیغہء تفضیل کےاخر میں آتا ہے ۔
Iosys