English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sodium aeid pnosphatcs Verb نمکین مسہل اور ساتھ ہی پیشاب اور ادویہ پیشاب کی تیزابیت کر بڑھاتا ہے ۔
Sodium amalgam Noun پارہ اور سوڈیم کا مرکب ۔
Sodium ammonium hydrogen phosphate microcosmic salt
Sodium amytal Verb سوڈیم ایمی ٹال ایمائیلو باربی ٹون ۔
Sodium azide nan3
Sodium benzoate Adjective سوڈیم بنیٹرویٹ ، ایک تیزابی تاثیر والا عامل جو پیشاب آور ہے اور اس وقت استعمال کراتے ہیں جب کہ پیشاب کی بی ایچ کو ختم کرنا ہو ۔
Sodium benzoate c6 h5 coon
Sodium bicarbonate Verb سوڈیم بائی کاربونیٹ ، جس کو میٹھا سوڈا بھی کہا جاتا ہے ، ایک گھریلو دافع تیزابیت عامل ہے ، سینے کی جلن وغیرہ کے لیے مفید ہے ۔
Sodium bismuthate Phrase سوڈیم بسموتھیٹ : ایک انتہائی طاقور آف وائیٹ رنگ کا ٹھوس مرکب ۔
Sodium borohydride Phrase سوڈیم بوروہائیڈ ریڈ ۔
Sodium carbonate Phrase سوڈیم کار بونیٹ ، سوڈا ، دھونے کا سوڈا ۔ واشنگ سوڈایا کپڑے دھونے والا سوڈا ۔ ایک سفید قلمی حل پذیر پذیر نمک ، نقطہ پگھلاﺅ آٹھ سم سمندری پانی میں کثرت سے پایا جاتا ہے ۔
Sodium channel Noun سوڑیم کے آئن گزرنے والی رودبار
Sodium chlorate Noun ایک بے رنگ قلمی نمک جو میل کاٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Sodium chloride Noun خوردنی نمک ۔ عام نمک ۔ نمک دستر خوان ۔
Sodium cyanide Noun سفید رنگ کا زہریلا نمک ۔ سوڈیم سایانائڈ ۔
Sodium cyclamate Noun اسکرین ۔ سفید رنگ کا ایک اِنتہائی میٹھا لیکن غذائی اہمیت نہ رکھنے والا سفوف جِسے لوگ بعض کھانوں میں چینی کے مُتبادِل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Sodium dichromate Noun سوڈیم ڈائی کرومیٹ ۔ سُرخ رنگ کا ایک قلمی مُرکب جِس میں آکسائیڈ بنانے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے اور رُوشنائیوں ، خضابوں اور چمڑا کمانے میں برتا جاتا ہے ۔
Sodium dihydroger phosphate v sodium digydrogen ortho phosphate nah2po4
Sodium ethoxide sodium ethylate
Sodium glutamate msg monosodium glatamate c8h8n nao4 h2o
Sodium hydrogen carbonate sodium bicarbonate nahco3
Sodium hydroxide Noun کاسٹک سوڈا ۔ سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ۔
Sodium hydroxide caustic soda
Sodium hydroxide caustic soda naoh
Sodium hypochlorite سوڈیم پائپوکلورئیٹ ۔ سفید رنگ کا نا پائیدار ٹھوس قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلوﺅ ۱۸ سینٹی گریڈ آبی محلول میں رکھا جاتا ہے ۔ کاغذاور کپڑوں میں رنگ کاٹ اور تکسیدی عامل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ دافع تعفن اور دافع سماروغ ہے ۔
Sodium hyposulfite Noun سوڈیم ہائیو سلفائٹ ۔ سوڈیم تھائیو سلفیٹ ۔
Sodium nitrate Noun ایک بے رنگ نمک جِسے مصنوعی کھاد ، دھماکہ خیز مادے ، شورے کا تیزاب اور دیگر کیمیائی اشیا ۔
Sodium nitrate chile salt petre nano3
Sodium perbirate سوڈیم پربوریٹ ۔ ایک سید حل پذیر قلمی مرکب ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۶۳ سینٹی گریڈ رنگ کاٹنے اور بطور دافع تعفن استعمال ہوتا ہے ۔
Sodium peroxide سوڈیم پر آکسائیڈ ۔ زرد رنگ کا سفوف ۔ ہوا میں اس کا رنگ تبدیل ہوکر سفید ہوجاتا ہے اور اس کی وجہ اس کا ہائیڈرو آکسائیڈ کاربو نیٹ میں تبدیل ہونا سوڈیم دھات کو وافر آکسیجن بنانے ، آبدوزوں کے سانس لینے کے لیے ہوا کو صاف کرنے اور تکسیدی عامل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔