sodium bicarbonate – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم بائی کاربونیٹ ، جس کو میٹھا سوڈا بھی کہا جاتا ہے ، ایک گھریلو دافع تیزابیت عامل ہے ، سینے کی جلن وغیرہ کے لیے مفید ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم بائی کاربونیٹ ۔ اسے بیکنگ سوڈا بھی کہتے ہیں ۔ گرم کرنے پر منتشر ہوجاتا ہے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ خار ج کرتا ۔ آگ بجانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک سفید قلمی مُرکب جِس کو خمیری تیار کرنے میں برتا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu