English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Socratean | سقراط کا سقراطی ۔سقراط سے متعلق ۔ | |
| Socratic | Adjective | سقراطی ۔ یونانی فلسفی سقراط ۔ اس کے فلسفے سے مُتعلّق ۔ |
| Socratic elenchus | Noun | مخالف دعوے یا نظریے کو مختصر سوال جواب کے ذریعے رد کرنے کی کوشش یا طریق بحث ۔ سقراطی طنز ۔ |
| Socratic irony | سُقراطی طنز ۔ تجاہِل عارِفانہ جو فن اِستدلال میں مُستعمِل ہے ۔ | |
| Socratic method | سوال و جواب کا طریقہ ۔ | |
| Socratical | سقراطی ۔ | |
| Socratically | سقراط کا فلسفہ ۔سقراطیت ۔ | |
| Socratize | سقراط کے فلسفے کے رنگ میں رنگنا سقراطی بنانا سقراط کی طرح رہنا ۔ | |
| Soculate | Verb | بوسہ لینا چومنا ۔ |
| Sod | Verb | گھاس لگانا ۔ |
| Sod house | Noun | گھر جسکی دیواریں گھاس لگے ڈھیلوں کو ایک دوسرے پر رکھ کر بنائی جاتی ہے ۔ |
| Sod off | Adjective | دفع ہو ۔ دور ہو جاو ۔ پرے ہٹو ۔ |
| Sod sod oil | ایک چِکنا مادہ جو بھیڑ کی کھال سے نکالا جاتا ہے ۔ | |
| Sod worm | Noun | بعض پروانوں کا پہل روپ ۔ |
| Soda | Noun | سوڈا ۔ سوڈیم کا مُرکب ۔ سوڈیم کے مُختلِف مُرکبات کا عام نام ۔ |
| Soda ash | Noun | سجّی ۔ سوڈیم کاربونیٹ کی ایک قدرے مصفی صُورت جِسے ساحِل سمندر کے مُختلِف پودوں کی راکھ سے تیار کیا جاتا تھا ۔ |
| Soda ash | Noun | سجّی ۔ سوڈیم کاربونیٹ کی ایک قدرے مصفی صُورت جِسے ساحِل سمندر کے مُختلِف پودوں کی راکھ سے تیار کیا جاتا تھا ۔ |
| Soda ash na2co3 | — | — |
| Soda biscuit | Noun | سوڈا بِسکٹ ۔ وہ بِسکٹ جو میٹھا سوڈا چھاج مِلا کر تیار کیے گۓ ہوں ۔ |
| Soda bread | Noun | سوڈے سے تیار کی ہوئی میٹھی روٹی ۔ |
| Soda caustic | Noun | سوڈیم ہائیڑ ریٹ |
| Soda cracker | Noun | سوڈا خستہ ۔ کرارے بِسکٹ ۔ ایک قِسم کے بِسکَٹ جِن میں میٹھا سوڈا ڈالا جاتا ہے |
| Soda fountain | Noun | سوڈا چشمہ ۔ وہ میز جِس پر آئس کریم ، بے نشہ مشروبات تیار کی جاتی ہیں۔ |
| Soda jerk | Noun | سوڈا آئس کریم وغیرہ تیار کر کے پیش کرنے والا مُلازِم ۔ آب دار ۔ |
| Soda lime | سوڈا لائم ۔ (چونا ، کلس) خاکستری رنگ کا ٹھوس جو سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کے محلول کو کیلشیم آکسائیڈ سے ملانے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اس آمیزش سے Ca(OH) اورNa OH کا مکسچر بنتا ہے ۔ اس خشکندہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Soda lime | سوڈا لائم ۔ (چونا ، کلس) خاکستری رنگ کا ٹھوس جو سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کے محلول کو کیلشیم آکسائیڈ سے ملانے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اس آمیزش سے Ca(OH) اورNa OH کا مکسچر بنتا ہے ۔ اس خشکندہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Soda lime glass | Noun | کلسی شیشہ ۔ |
| Soda lye | Noun | سوڈا کے ہائڈریٹ کا محلول ۔ |
| Soda pop | Noun | سوڈا واٹر کی بوتل جِس میں کوئی ذائقہ شامِل کیا گیا ہو ۔ |
| Soda syphon | Noun | سوڈاواٹر تقسیم کرنے کی کل ۔ |