sodium cyclamate – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسکرین ۔ سفید رنگ کا ایک اِنتہائی میٹھا لیکن غذائی اہمیت نہ رکھنے والا سفوف جِسے لوگ بعض کھانوں میں چینی کے مُتبادِل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم سائیکلامیٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی حل پذیر سفوف ماضی میں اسے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اور سافٹ ڈرنکس کی مٹھاس کے لیے استعمال کیا جااتا تھا ۔ اس کے ذیلی منفی اثرات کی وجہ سے اب اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم سائیکلیمیٹ : ایک سفید قلمی حل پذیر سفوف ، پیشترازیں ذیابطیس کے مریض اور مشروبات میں میٹھے کے طور پر استعمال کرتے تھے لیکن اب ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔

🔹 Roman Urdu