English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sodium phosphate cellulose Noun پیشاب میں کیلشیم کی مقدارکو کم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
Sodium soap Noun سخت صابن جو سوڈے سے بنتا ہے ۔
Sodium spectrum Phrase سوڈیم طیف : سوڈیم کے اخراجی طیف میں لائنوں کی چار سیر سیریز ۔
Sodium stearate Noun سفید رنگ کا ایک سفوف ، اسے نمی کو روکنے اور جیلی بنانے میں برتا جاتا ہے ۔
Sodium sulphate Adjective سوڈیم سلفیٹ عام گھریلو جلاب آور دوا اس کا زخموں پر مرہم پٹی کے لیے بھی مستعل ہے ۔
Sodium sulphide سوڈیم سلفائیڈ ۔ نارنجی رنگ کا ٹھوس مادہ ہے ۔ متعدد ہائیڈریٹس بناتا ہے ۔ کھالوں کو دباغت سے پہلے اس سے صاف کیا جاتا ہے ۔ اس سے بال اتر جاتے ہیں رنگ تیار کرنے کے کام آتا ہے ۔
Sodium tetraborate سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ درست طور پر ڈائی سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ بوریکس سوڈیم بائی بوریٹ ، سوڈیم پائیرق بوریٹ ہے ۔ سفید رنگ کا حل پذیر قلمی نمک ہے ۔ جو گرم کرنے پر آب قلماﺅ سے محروم ہو جاتا ہے ۔ قدرتی حالت میں ٹنگار یا خام سہاگہ کی صورت میں ملتا ہے گرم کرنے پر شیشے جیسا ٹھوس مادہ بن جاتا ہے ۔ دافع تعفن ہے ۔ اسے فائرپروف میٹریل بنانے اور شیشے کی تیاری کے علاوہ سرامکس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sodium tetrahydridoborate sodium borohydride
Sodium thiosulfate Noun ایک سفید سفُوف جِسے فوٹو گرافی ، خضاب ، چمڑے اور کاغذ بنانے میں نیز جراثیم کَش کے طور پر برتا جاتا ہے ۔
Sodium thiosulphate سوڈیم تھائیو سلفیٹ ۔ ایک سفید مرکب ، سوڈیم سلفائیٹ کے محلول میں سلفر کے سفوف کو اس وقت ابالتے ہیں ۔ جب تک یہ محلول لمٹس پیپر کے ذریعے الکلائن کا ٹیسٹ دیتا رہتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر اور ٹھنڈا ہونے پر بڑی بڑی قلمیں پینٹا ہائیڈریٹس بناتا ہے ۔ فوٹو گرافی میں فکسر کے طور پر اور کپڑوں سے سلور سالٹس اور آیوڈین کے داغ صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Sodium vapor lamp Noun سوڈیم لیمپ ۔ ایک لیمپ جِس میں سوڈیم کے بُخارات ہوتے ہیں ۔ جب ان کے دو برقیروں کے درمیان برقی رو دوڑتی ہے تو یہ روشن ہو جاتے ہیں ۔
Sodium vapour lamp
Sodom Noun سدوم ۔ خطاکاروں کی بستی ۔
Sodomite اغلام باز لونڈے باز ۔
Sodomitical Adjective اغلام بازی سے متعلق ۔
Sodomitically Adverb اغلام بازی کے طور پر ۔
Sodomiticalness Noun اغلام باز ہونا ۔
Sodomize Verb لواطت کرنا ۔
Sodomized Adjective لواطت کی ۔
Sodomy Noun غیر فطری تعلق ۔ لواطت ۔ اغلام ۔
Sodoriparous Noun پسینہ آور یا پسینہ پیدا کرنے والی
Soe Noun بڑا ٹب ۔
Soedtucc Verb استر کاری ۔
Soerambulation Verb سوتے سوتے اٹھ کر چل دینا ۔
Soever Adverb بہر طور ۔ برحالت میں ۔ بہر نوع ۔ بہر حال ۔
Sofa صوفہ ۔
Sofa bed Noun صوفہ بستر ۔ صوفہ جسے کھول کر بستر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
Sofabed Noun وہ صوفہ جِس کو کھول کر پُورا بِستر بنایا اور اِس کی پُشت کو نیچا کر کے ہموار حالت میں لایا جا سکتا ہے ۔
Sofar Noun کِسی گِرنے والے طیّارے کا سمُندر میں محل وقوع کا اندازہ لگانے کا طریقہ جِس میں مُثلثی پیمائش سے کام لیا جاتا ہے ۔
Soffione Noun بھاپ کا فوارہ جو بعض بخارات کے ساتھ آتش فشانی علاقوں سے نکلتا رہتا ہے ۔