sodium peroxide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم پر آکسائیڈ ۔ زرد رنگ کا سفوف ۔ ہوا میں اس کا رنگ تبدیل ہوکر سفید ہوجاتا ہے اور اس کی وجہ اس کا ہائیڈرو آکسائیڈ کاربو نیٹ میں تبدیل ہونا سوڈیم دھات کو وافر آکسیجن بنانے ، آبدوزوں کے سانس لینے کے لیے ہوا کو صاف کرنے اور تکسیدی عامل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu