English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Soda waste | Noun | غیر حل پزیر کیلشم آکسی سلفائڈ ۔ |
| Soda water | سوڈا واٹر ۔ کھاری پانی ۔ مخصوص دباﺅ میں پانی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ شامل کیا جاتا ہے ۔ دباﺅہٹانے پر گیس کی حل پذیری کم ہو جاتی ہے چناچہ اُبال پیداہوتا ہے ۔ | |
| Sodaba decidua | Phrase | کریل ، کریر ، کریل ڈھیلا ، ٹینٹ |
| Sodae carbonas | Verb | سہاگہ ۔ |
| Sodae murias | Name | نمک ۔ |
| Sodagar | Name | سوداگر : بیوپاری ۔ تاجر ۔ تجارت کرنے والا ۔ |
| Sodai | Name | سودائی : عاشق ۔ دلیر ۔دیوانہ ۔مجنوں |
| Sodaic | Adjective | جس میں سوڈا یا سوڈیم بائی کاربونیٹ ملا ہو ۔ |
| Sodaie | Name | سودائی ۔ عاشق ۔ |
| Sodalist | Noun | مزہبی انجمن کارکن ۔ |
| Sodalite | Noun | سوڈا سنگ ۔ ایک معدن جو نیلے ، خاکستری رنگ کا ہوتا ہے اور آرائشی سنگ کاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Sodality | Noun | رفاقت ۔ اَخُوَت ۔ سنگت ۔ انجمن ۔ برادری ۔ |
| Sodamide | Noun | ایک قسم کا سفید ٹھوس جو سوڈا اور گیسی امونیا ملانے سے بنتا ہے ۔ |
| Sodamide nanh2 | — | — |
| Sodamide sodium amide | — | — |
| Sodar | Noun | موسم کی پیش گوئی کرنے کا آلہ ۔ |
| Sodat | Name | سودت: سرداری ۔ پیشوائی ۔ رہنمائی ۔ |
| Sodded | Adjective | گھاس لگائی ۔ |
| Sodden | شرابور ۔ | |
| Soddenly | Adverb | نم آلود انداز میں ۔ |
| Soddenness | Noun | گیلا پن ۔ |
| Sodding | Adjective | حقارت کا کلمہ ۔ حقارت کے الفاظ ۔ حقارت کا جملہ ۔ |
| Soddy | Adjective | گھاس لگے ڈھیلوں سے بھرا ہوا ۔ سبزے کے تختے جیسا ۔ گھاس دار ۔ پر سبزہ ۔ |
| Sode | Noun | سوڈا ۔ کھاری مٹی ۔ پانی جو سوڈا ملا کر تیار کیا جائے ۔ |
| Sodia glauca | Phrase | شولا ، سولا (درخت) |
| Sodic | Adjective | سوڈیم سے متعلق یا بنا ہوا ۔ |
| Soding mallet spade | Noun | کھوپہ یا بیچلہ ۔ |
| Sodio | جزو ترکیبی بمعنی ۔ سوڈیم ۔ | |
| Sodium | Phrase | سوڈیم عنصر ایک چاندی ایسی دھات ۔ زبردست عامل ۔ پانی کے ساتھ یہ دھات فوراً عمل کرتی ہے اور سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور ہائیڈ روجن گیس بناتی ہے ۔ اس کے مرکبات کثرت سے پائے جاتے ہیں ۔ اس کا عام ترین مرکب خوردنی نمک یا عام نمک یا سوڈیم کلورائیڈ ہے ۔ اس دھات کو نامیاتی مرکبات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اور بعض اقسام کے نکلیائی ری ایکٹر میں ٹھنڈا کرنے کے کام آتا ہے ۔ چھونے سے جلد پر آبلے ڈالتا ہے ۔ |
| Sodium acid phosphate | Noun | یہ پَیشاب کی تَیزابیَت کو بَڑھاتا ہے |