sodium chloride – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خوردنی نمک ۔ عام نمک ۔ نمک دستر خوان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم کلورائیڈ ، عام گھریلو نمک جسم کی بافتوں میں پایا جاتا ہے ، طب میں ، صدمہ کی کیفیت ، اسہال کی شدت کے وقت مستعمل ہے ، وریدی ٹیکہ کی شکل میں استعمال کرایا جاتا ہے ، گلوکوز اور نمک کا محلول بھی وریدی طور پر دیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈریم کلورائیڈ ۔ عام خوردنی نمک ہے ۔ یہ سفید رنگ کی ٹھوس مکعب نما قلموں میں پایا جاتا ہے جو این ہائیڈرس نہیں ہیں ۔ ۸۰۰ سینٹی گریڈ پر پگھلاتا ہے اور ۱۶۰۰ سے ۱۸۰۰ سینٹی گریڈ کے درمیان بخارات بن کر اڑ جاتا ہے ۔ اسے سمندری پانی سے اخذ کرتے ہیں ۔ چٹانوں کی صورت میں بھی پایا جاتا ہے ۔ اسے سوڈیم کی دھات کلورین کاسٹک نمک سوڈا سوڈیم کاربونیٹ کاسٹک سوڈا بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ ہمارے کھانو ں کا اہم جزو ہے ۔ اس ٹیبل سالٹ بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu