English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soffit Noun شِکم محراب ۔ کِسی محراب ، محرابی شہتیر کو نِکلی ہوئی کارنس کی نِچلی جانِب کی سطح ۔
Sofi Name صوفی ۔ پرہیز گار ۔
Sofia Name صوفہ ۔ متقی ۔
Sofkee Noun ایک قسم کا دلیہ یا لپسی ۔
Soft Adjective مُلائم ۔ گداز ۔ نرم ۔ گوارا ۔ کِسی لمس کو قبول کرنے والا ۔
Soft acids and bases Phrase سو فٹ اساس و تیزاب ۔
Soft and fair goes far Idiom اچھی اور میٹھی باتوں سے بہت کام نکلتے ہیں ۔
Soft answer Noun درشتی کے جواب میں نرمی ۔ سخت بات کا نرم جواب ۔ حُسنِ اخلاق ۔
Soft boiled Adjective ہلکا اُبلا ۔ (انڈہ) ۔
Soft boiled Adjective ہلکا اُبلا ۔ (انڈہ) ۔
Soft cancerous Noun کیسی سرطان
Soft centred
Soft chancre Noun نرم آکلہ
Soft coal Noun نرم کوئلہ ۔ رال دار ۔ نفتی کوئلہ ۔
Soft copy Noun سافٹ کاپی کمپیوٹر ڈسپلے سکرین پرپیش کیے جانے والے عارضی امیجز ۔
Soft corn Noun دو انگلیوں کے درمیان کا گھٹّا ۔
Soft crab Noun نرم قشر والا کیکڑا ۔
Soft currency Noun نرم کرنسی ۔
Soft detergent Noun غیر جراثیم کش صفائی دھلائی کا صفاکار مادّہ ۔
Soft detergents ہلکے ڈیٹرجنٹس ۔ حیاتیاتی انحطاط رکھنے والے ڈیٹرجنٹس ۔
Soft drink Noun غیر نشہ آور عرق ۔ شربت وغیرہ ۔ ہلکا مشروب ۔
Soft drug Adjective معمولی نشہ ۔ ہلکی نشہ آور دوا ۔
Soft error Noun سافٹ ایرر ایک اسیا ایررجس سے پر وگرام یا آپریٹنگ سسٹم بحالی کے قابل ہو تا ہے ۔
Soft extract Noun نرم خلاصہ
Soft eyed Adjective مہربان آنکھوں والا ۔
Soft finned
Soft focus Noun تصویر میں دانستہ کی جانے والی دُھند لاہٹ ۔
Soft footed Adjective نرم رو ۔ آہستہ قدم ۔
Soft fruit Noun چھوٹا بے گٹھلی یا بے دانہ پھل جیسے اسٹرابری ۔ کشمش وغیرہ ۔
Soft furnishings Noun, Plural پردے ۔ غالیچے وغیرہ ۔ فرنیچر کے لوازمات ۔