sodium hypochlorite – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم پائپوکلورئیٹ ۔ سفید رنگ کا نا پائیدار ٹھوس قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلوﺅ ۱۸ سینٹی گریڈ آبی محلول میں رکھا جاتا ہے ۔ کاغذاور کپڑوں میں رنگ کاٹ اور تکسیدی عامل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ دافع تعفن اور دافع سماروغ ہے ۔

🔹 Roman Urdu